تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانبی" کے متعقلہ نتائج

بانبی

سانپ کا بل

بان بَیٹْھنا

بان بٹھانا (رک)کا لازم

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے

ذرا سے کام کی لیاقت نہیں رکھتا اور بڑے کاموں کا حوصلہ کرتا ہے

سانپ کی بانبی میں ہاتھ ڈالنا

خطرناک کام کرنا ، خطرے کو دعوت دینا.

سانپ سَب جَگَہ ٹیڑھا چَلْتا ہے ، اَپْنی بانبی میں سِیدھا جاتا ہے

دوسروں کے ساتھ بری طرح پیش آتا ہے ، اپنوں سے اچھا سلوک کرتا ہے ، اپنوں سے چالاکی یا ہیرا پھیری نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بانبی کے معانیدیکھیے

بانبی

baa.nbiiबाँबी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بانبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سانپ کا بل
  • دیمک کا بنایا ہوا ٹیلا، بھنڈا جس میں دیمک کے چھوڑنے کے بعد سانپ رہنے لگتا ہے

English meaning of baa.nbii

Noun, Feminine

बाँबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साँप का बिल
  • दीमकों द्वारा बनाया हआ मिट्टी का स्थान या टीला, भंडा जो रेखाकार होता है, जिसमें दीमक के छोड़ने के बाद साँप रहने लगता है, बँबीठा

بانبی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone