تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانجھ" کے متعقلہ نتائج

عَقِیم

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، وہ مرد جس کے نطفے سے حمل نہ رہے، بان٘جھ (عورت مرد دونوں میں مستعمل)، تخلیقی قوّت سے عاری، جس سے کوئی فیض حاصل نہ ہو، جراثیم سے پاک

عَقِیمی

بان٘جھ ہونا

عَقِیمَہ

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، بان٘جھ عورت

عَقِیمِیَّت

عقیم ہونے کی حالت یا کیفیت ، بانجھ پن .

عَقِیمُ العَقْل

نِیم عَقِیم

(نباتیات) کم تعداد میں بیج پیدا کرنے والا ـ پودا) ، قدرے بانجھ.

خود عَقِیم

(نباتیات) خود خیز یا خود بار کی ضد ، ایسے درخت جن میں مصنوعی ، بان٘جھ طریقے سے تخم ریزی کی جائے (انگ : Self Sterile)

بادِ عَقِیم

وہ ہوا جو فصل یا صحت وغیرہ کے لئے مفید نہ ہو، فصل کو نقصان پہنچانے والی ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں بانجھ کے معانیدیکھیے

بانجھ

baa.njhबाँझ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دیکھیے: بَنْجَر

بانجھ کے اردو معانی

صفت

  • وہ عورت جس کو حمل نہ رہے، عقیم
  • (مجازاً) وہ مرد جس سے حمل نہ رہے، بے اولاد کا، جو اولاد سے محروم ہو
  • پھل کا درخت جو بار آور نہ ہوتا ہو، درخت بے ثمر
  • بیکار، فضول، بے مقصد، بے نتیجہ
  • بنجر زمین، اوسر، شور
  • وہ مادہ جانور یا کیڑا جس کے بچہ نہ ہو

اسم، مؤنث

  • ایک پہاڑی درخت کا نام جس کے پھل کی گٹھلیاں اکثر ہندو بچوں کے گلے میں بیماری سے محفوظ رہنےکے لیے ڈالتے ہیں

شعر

English meaning of baa.njh

Noun, Feminine

बाँझ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो किसी शारीरिक विकार के कारण संतान प्रसव करने में पूर्णतः असमर्थ हो, प्रजनन की शक्ति से वंचित महिला, बंजर, अनउपजाऊ पेड़, वसर, शोर, बेकार, फ़ुज़ूल, बे मक़सद, बेनतीजा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई ऐसा मादा जंतू या पश जिसे शारीरिक विकार के कारण बच्चा न होता हो, वह स्त्री जिसे किसी शारीरिक विकार के कारण संतान न होती हो, वंध्या

بانجھ کے قافیہ الفاظ

بانجھ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone