Search results
Saved words
Showing results for "baa.nk"
Meaning ofSee meaning baa.nk in English, Hindi & Urdu
English meaning of baa.nk
Sher Examples
zālim mire jigar kuuñ kare kyuuñ na phāñk phāñk
sīkhā hai vo nigah kā paTā aur adā kā baañk
zalim mere jigar kun kare kyun na phank phank
sikha hai wo nigah ka paTa aur ada ka bank
bal nikālā saikḌoñ bāñkoñ kā dast-e-nāz se
baañk ke fan meñ huiiñ yaktā tumhārī chūḌiyāñ
bal nikala saikDon bankon ka dast-e-naz se
bank ke fan mein huin yakta tumhaari chuDiyan
dushman-e-jāñ hai tishna-e-ḳhūñ hai
shoḳh hai baañk hai nikat bhuuñ hai
dushman-e-jaan hai tishna-e-KHun hai
shoKH hai bank hai nikat bhun hai
बाँक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घुमाव या मोड़। जैसे-नदी की बाँक।
- टेढ़ापन। वक्रता।
- वक्रता; टेढ़ापन
- घुमाव; मोड़
- लुहारों का वस्तुओं को कसने का लोहे का शिकंजा
- बाँह में पहनने का एक गहना
- धनुष; कमान
- छुरी; चाकू; कृपाण
- किसी नदी का घुमाव।
بانک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کی چھری جو نوک کے قریب خمدارہوتی ہے(جس سے بکیتی کا کھیل کھیلتے ہیں)، بچالی.
- املی کا وہ کٹارا جو خم کھاکرہلالی شکل اختیار کرلیتا ہے
- ٹیڑھا، ترچھا، خمیدہ، کج
- ایک قسم کا خمدار سہ گوشیاں یا چوگوشیا کڑا جوعورتیں عموماً پیروں میں پہنتی ہیں.
- (کٹاری سازی) بان٘س کی کھپچیاں تراشنے کا ایک ہلالی شکل کا آہنی اوزار جو ٹوکری بنانے والے استعمال کرتے ہیں
- وہ کڑا جوہندوعورتیں بازو پر پہنتی ہیں.
- (کھنْساری) گنے اور بان٘س کی گرہ چھیلنے کے لیے گھوڑے کی نعل سے مشابہ ایک دھار دار اوزار جس کے دونوں کناروں پران٘گلیاں پھن٘سانے کے لیے حلقے لگے ہوتے ہیں
- (باربرداری) بیل گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہر کے رخ لگا ہووا تختہ یا ڈنڈا جو دھرے کو بھی سہارا دیتا ہے اورگاڑی پر چڑھنے کے لیے پائیدان کا کام بھی دیتا ہے.
- ہلالی شکل کا شکجہ .
- دریا کا گھماو، موڑ
- نشتر
- جہاز کے ڈھان٘چے میں وہ شہیتر جو کھڑے بل میں لگایا جاتا ہے
- (ورزشی کھیل) ہنڈولے کا وہ حصہ جو کمانی کی طرح کھٹولے کو سہارا دیے رہتا ہے
- (منھیاری) لہرے دار بنی ہوئی کان٘چ کی چوڑی
- (بٹائی) ریشم کے بغیر بٹے تاروں کا لچھا یا تھئی
- لہریا بیل جو دوپٹے وغیرہ کے کناروں پر بنائی جاتی ہے.
- . فنون سپہ گری میں ایک قسم کی ورزش جو کٹار کی طرح کی خمدار چھریوں سے فرش پر بیٹھ کر یا لیٹ کرکی جاتی ہے اور چھوٹے ہتھیاروں کے دفاع میں کام دیتی ہے.
- ٹیڑھا پن، گولائی، کجی، خم، ترچھا پن، موڑ، چکر، پھیر،گھماو، لپیٹ
- فریب، دغا بازی، چھل، مکر
- شرارت، جرم، قصور
- کمان، دھنش، دھنک
Rhyming words of baa.nk
Compound words of baa.nk
Showing search results for: English meaning of baank, English meaning of baanq
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (baa.nk)
baa.nk
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone