تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارِ خدایا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارِ خدایا کے معانیدیکھیے
بارِ خدایا کے اردو معانی
فعل متعدی
- اے عظٰیم مرتبت خدا
شعر
محو ادا ہو جاؤں گا گر وصل میں وہ شرمائے گی
بار خدایا دل کی حسرت کیسے پھر بر آئے گی
زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا
کہ میرے نطق نے بوسے مری زباں کے لیے
الفت بت نے کر دیا کافر
یہ کیا بار خدایا گزری
English meaning of baar-e-KHudaayaa
Transitive verb
- O Great God
बार-ए-ख़ुदाया के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ऐ सर्वशक्तिमान ईश्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارِ خدایا)
بارِ خدایا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔