تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ کَھڑی" کے متعقلہ نتائج

بارَہ کَھڑی

مرہٹی گیت کی ایک قسم جس کے ہر مصرع کےنیچے شروع میں ترتیب وار آخر تک ہندی حروف تہجی کا ایک ایک حروف لاکر پوری الف بے تے کردیتے ہیں، ایک گانا جس کا ہر ایک مصرع حرف صحیح یا وینجن سے شروع ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ کَھڑی کے معانیدیکھیے

بارَہ کَھڑی

baara-kha.Diiबारा-खड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

بارَہ کَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرہٹی گیت کی ایک قسم جس کے ہر مصرع کےنیچے شروع میں ترتیب وار آخر تک ہندی حروف تہجی کا ایک ایک حروف لاکر پوری الف بے تے کردیتے ہیں، ایک گانا جس کا ہر ایک مصرع حرف صحیح یا وینجن سے شروع ہوتا ہے
  • دیونا گری حروف صحیح (وینجنوں) کو بارہ اعراب (سوروں) سے ملانے کا عمل، دیوناگری میں وینجنوں کو بارہ سوروں کے ساتھ ملا کر پڑھنا

English meaning of baara-kha.Dii

Noun, Feminine

  • Hindi verse of twelve stanzas, corresponding to the twelve months of the year, and descriptive of the pain of separation from a husband, as also of the characteristic changes of the season
  • the Devanagari script in which Sanskrit/ Hindi is written, the sound made by cracking the finger joints

बारा-खड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देवनागरी वर्णमाला में प्रत्येक व्यंजन के साथ अ, आ, इ, , , ऊ, ए, ऐ, ओ, औ आदि बारह स्वरों को मात्रा के रूप में लगाकर (संयुक्त कर) वाचन या लेखन की क्रिया, वह रूप जिसमें सभी व्यंजनों में उक्त स्वर लगाकर दिखाये गये हों, व्यंजन के बारह स्वरों से युक्त रूप, किसी विषय का आरंभिक ज्ञान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ کَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ کَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words