تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارہ مسالے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارہ مسالے کے معانیدیکھیے
وزن : 22122
مادہ: بارَہ
بارہ مسالے کے اردو معانی
- کھانے میں چٹ پٹا پن پیدا کرنو والی بارہ چیزیں (جن کے نام یہ ہیں: زیرہ، پودینہ، بڑی الائچی، تیج پات، کالی مرچ، سون٘ف، نمک، دھنیا، ہلدی، ادرک، اجوائن، کلون٘جی)
- کسی بات کی طرف مائل ہونے کے کل اسباب
English meaning of baarah-masaale
- twelve spices used as condiments
- all reasons of being inclined towards something
बारह-मसाले के हिंदी अर्थ
- खाने में चटपटा पन पैदा करनेवाली बारह चीज़ें (जिन के नाम ये हैं: ज़ीरा, पोदीना, बड़ी इलायची, तेज पात, काली मिर्च, सौंफ, नमक, धनिया, हल्दी, अद्रक, अजवाइन, कलौंजी)
- किसी बात की और आकर्षित होने के कारण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارہ مسالے)
بارہ مسالے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔