تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارگہہ حسن" کے متعقلہ نتائج

حُسْن

خوبصورتی، جمال

حسن سحر

حسن سحر

حسن و عشق

خوبصورتی اور عاشقانہ چیز

حُسْنِ ظَن

نیک گمان، کسی کے متعلق اچھّا خیال، اچھّی رائے

حُسْن پَسَنْد

حُسْن خیز

حُسن پیدا کرنے والا، وہ خطہ جہاں بہت خُوبصورتی پائی جائے

حسن اَزل

ایسا حُسن یا خوبصورتی جو ہمیشہ سے ہو اور ہمیشہ قائم رہے، ابدی خوبصورتی

حُسْن بَخْش

حُسْن فَروش

عصمت فروش، فاحشہ، طوائف

حُسْنِ عَمَل

اچھّا عمل ، نیکی

حُسْنِ نَظَر

دیکھنے کی خوبی، خوبصورتی کو دیکھنے کی صلاحیّت

حُسْنِ عَہْد

نیک نیتی

حُسْنِ رَقَم

خوش خطی ، خط یا تحریر کی خُوبصورتی .

حُسْنِ سَبْز

حسن ملیح، سبزہ رنگ، سانولا رنگ، ملاحت

حُسْنِ اَثَر

تاثیر کی خُوبی، اچھّا اثر رکھنے والی خوبصورتی

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

حُسْن دوسْت

حُسن پرست، خُوبصورتی یا حُسن کو بہت چاپنے والا

حُسْنِ داں

حُسْنِ فَرَنْگ

سفید حسن، گورا پن، مغرب کا حسن، انگریزوں کی خوبصورتی جس میں دکھاوا زیادہ ہوتا ہے

حسن کار

سجانے والا، اچھا کام کرنے والا، خوبصورتی

حُسْنِ خُلْق

حُسن اخلاق، خوش خلقی، تواضع، ملنساری

حُسْنِ مَطْلَع

(عروض) قصیدے یا غزل میں مطلع کے بعد کا خوبصورت شعر جو مطلع کی صورت میں ہو

حُسْن مُطْلَق

خالص اور کامل حُسن، حُسن تمام جس پر اضافے یا جس میں تخفیف ممکن نہ ہو، ذات باری تعالیٰ جس کو عدم اور زوال نہیں

حسن افزا

حسن بڑھانے والا، خوبصورتی کو نکھارنے والا

حسن خود نگر

حُسْنِ صُحْبَت

اچھّی دوستی ، تپاک ، خوش اخلاقی .

حُسْن پَرَسْت

خُوبصورتی کی مدح و ستائش کرنے والا، خُوبصورتی کا شیدائی، حسینوں کا پرستار یا چاہنے والا، گرویدہ، رُوپ کا پُجاری شخص

حُسْنِ خِدْمَت

اچّھی خدمت، اچھّا برتاؤ، عُمدہ کارکردگی

حُسْنِ مَح٘فِل

محفل کی رونق، جس سے محفل میں حسن بڑھے

حُسْنِ بِرِشْتَہ

گندمی رنگ، ملاحت، حسن ملیح

حُسْن دان

۱.ـ آرائش کے لوازمات کا صندوقچہ ، سنگھار دان .

حُسْن و قُبْح

خوبی اور خرابی، اچھائی اور برائی، نقص و خوبی، عیب صواب

حسن سادہ

حُسْنِ عَامْ

حسن انجام

حُسْن آرا

حُسن کو سنوارنے یا سجانے والا، حسین و خوبصورت

حُسْنِ کار

کام کی خوبی، اچھّا کام، اچھّی کار کردگی، فنون لطیفہ کا ماہر، فن کار، آرٹسٹ، صنّاع، سجانے سنوارنے والا

حُسْنِ اَدا

اظہار کی خُوبی، کسی بات کو بیان کرنے کا سلیقہ، خُوبصورتی سے بات کہنے کا ڈھنگ، خوش بیانی

حسن آرائی

حسن کو نکھارنے والا، خوبصورتی کو لباس اور زیورات سے مزین کرنا، مراد: بہت خوبصورت

حُسْنِ تَعَادُل

حُسْن آفرِیں

حُسْنِ سَماع

حُسْن خیزی

حُسْن دو روزَہ

نا پائیدار حُسن، عارضی خُوبصورتی، وقتی خوبصورتی

حُسْن کاری

حسن کار کا اسم کیفیّت، فن کاری، صنّاعی، صنعت گری

حُسْنِ فانی

مٹ جانے والی خوبصورتی، عارضی حسن

حُسْنِ عَالَم

حُسْنُ الْوَجْہ

خُوبصورت ، وجیہ .

حسن عقیدت

حُسْنِ صُوری

ظاہری خُوبصورتی ، شکل و صُورت کی دلکشی .

حُسْن پَسَندی

حُسْنِ مَعْنی

۲ـ معنوی خوبی، فطری یا طبعی خوبی.

حسن اعتقاد

حُسْنِ آداب

خوش خلقی، خوش و ضعی

حُسْن آفرِین

اچھّی چیزیں بنانے والا ، حسین اشیا کی تخلیق کرنے والا .

حسن گلستاں

حُسْن فَروشی

حُسن فروش کا اسم کیفیّت، عصمت بیچنا، طوائف کا کام، بدکاری

حُسْن قُبُول

حسن عالمگیر

اردو، انگلش اور ہندی میں بارگہہ حسن کے معانیدیکھیے

بارگہہ حسن

baargah-e-husnबारगह-ए-हुस्न

وزن : 211221

بارگہہ حسن کے اردو معانی

  • سامعین میں خوبصورتی، دربار کا حسن، ایوان کا حسن، محل کی خوبصورتی، گھر کا حسن

شعر

English meaning of baargah-e-husn

  • presence, in the audience of beauty

बारगह-ए-हुस्न के हिंदी अर्थ

  • सौंदर्य के दर्शकों में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارگہہ حسن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارگہہ حسن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone