تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باریکی چَھنْنا" کے متعقلہ نتائج

باریکی

باریک کا اسم کیفیت

باریکی چَھنْنا

لطافت اور نزاکت پیدا ہونا، نئی سے نئی وضع اور انداز ایجاد ہونا

باریکی نِکالنْا

نکتہ چینی کرنا، لطیف مضمون پیدا کرنا

بار کائِی

دروازہ پر روک، وہ روپیہ جو دولہا کی بہنیں دلہن کے آنے پر دولہا سے لیتی ہیں

بارِیکا

باریکہ، باریک بالوں کا قلم جس سے مصور باریک خط کھینچتے ہیں، تصویر کشی یا نقاشی میں خط کھینچنے کی ایک طرح کی باریک قلم

بُرْکی

(مجازاً) جادو کی پڑیا ، خاک کی چٹکی جسے جادوگر منتر پڑھ کر مسحور کرنے کے لیے لوگوں پر ڈالتے ہیں

بَرْکا

برکھا (رک) کی ایک قدیم صورت.

broke

بے زر

بَرْقی

برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ

بیدِکا

(ہنود) قربانگاہ ، چبوترہ ، اگن ہوتہ

بَدْکی

سونے یا چان٘دی کی ٹکیا .

barque

چھال

بُرْقا

رک : بُرقع

برقاؤُ

برقی رو پیدا کی جانے کی کیفیت، برقائے جانے کا عمل

بِرْکَہ

چھوٹا کن٘واں، چشمے کا حوض یا تالاب

burke

گَلا گھُونٹ کَر مار دينا

brake

جھاڑی

بِدائِکی

رک : بدائی

بُرْقَہ

رک : برقع .

baroque

نہایت مزیّن پُرتکلف،بھڑکیلا،خصوصاً یورپ کے سترھویں، اٹھارویں صدی کے فنی مذاق سے تعبیر۔.

بَرَّاقِی

برق رفتاری، تیز روی، سبک خرامی

بارِقَہ

چمکنے والا، چمکتا ہوا

بِڑْکی

رک : بڑاڑ

بَرْڑا

ہلیلہ، بہیڑا (رک).

بُڑْکی

غوطہ، ڈبکی (اکثر مارنا کے ساتھ مستعمل)

بوڑکی

بے پرگ ، نُچا ، مُنڈا ہوا ، گنجا / نُچی ، مُنڈی ہوی، گنجی۔

بُوڑْکی

(ٹھگی) گھر سے نکلنے پر چکارے یعنی ایک قسم کے ہرن کے دیکھنے کا شگون (جو نیک خیال کیا جاتا ہے)

بَرْڑی

رک: برڑا.

بوڑکا

بے پرگ ، نُچا ، مُنڈا ہوا ، گنجا / نُچی ، مُنڈی ہوی، گنجی۔

بُڑاکا

(ٹھگی) راستے میں بھیڑیے کو دیکھنے کا شگون جس کے داہنی طرف سے بائیں طرف جانے کو وہ نیک خیال کرتے ہیں

بِرِیڑا

شرم ، حیا

بَیراڑی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بُوندکی

چھوٹا سا نقطہ دھبا ، نشان

بُرْقَع

نقاب، پردہ

بُندْکی

نقطہ، چِنّی

بار رُکائی

ایک رسم جس میں دلھن بیاہ لانے کے موقع پر بہن اپنے بھائی کو دروازے پر روک کر نیگ مانگتی ہے

باری کی تَپ

رک : باری کا بخار

بُڑَکّا

پکڑ ، چنگل ، گرفت ، منْھ میں بھر لینے کی کیفیت

بے رُکُوع

بَرقِی قُوَّت سے ہَلاک کَرنا

بریک لَگْنا

بریک لگانا (رک) کا لازم

بُرْکی ڈالنا

کسی پر جادو کردینا، مسحور کردینا، مسخر کرلینا، ایسا جال پھیلانا جس سے دوسرا قابو میں آجائے

بُرْکی مارنا

کسی پر جادو کردینا، مسحور کردینا، مسخر کرلینا، ایسا جال پھیلانا جس سے دوسرا قابو میں آجائے

بُندْکی کی چِھینٹ

وہ چھین٘ٹ، جس پر گول چنیاں یا نقطے بنے ہوں

بُڑْکا مارنا

جھیٹ کو کاٹنا ، جھیٹا مار کے لیے جانا

بَرقی ڈاک پَتَہ

قُوَّتِ بَرْقی

ہَوائی تار بَرقی

سلکی پیغام رسانی ، برقی تار کے ذریعے پیغام پہنچانے کی حالت ۔

vacuum brake

بریک جو ہوا کے جزوی اخراج سے وجود میں آنے والے دباؤ سے لگے ۔.

shooting brake

برط (نیز shooting break ) ڈکّی کے بجائے پچھلے دروازے والی کار۔.

فُٹ بَریک

پان٘و سے لگنے والا بریک ، روکنے کا آلہ جو پیروں کی مدد سے کام کرتا ہے.

گِرْدا بِیڑکا

(نجّاری) چوبی من٘بت کاری میں گولائی کاٹنے کا قوس نُما من٘ھ کا دھاردار اوزار .

عِلاجِ بَرْقی

چَپْوا بِیْڑکا

(نجاری) لکڑی میں پھول پتے کھودنے کے کام کا باریک نوکدار اور نالی دار من٘ھ کا دھار دار اوزار ، میان تراش

stony-broke

عوام: برط بالکل کھکھ ، قلاش ، کنگلا۔.

rim-brake

پہیے کے گھیرے پر لگنے والا بریک۔.

تار بَرْقی

پیام یا خبر جو تار کے زریعے پہنچے، ٹیلی گرام

تَخْتَۂِ بَرْقی

کھسن بودڑا

بدہیئت، بد صورت، بگڑی ہوئی (چیز)

سَنگِ بارِقی

(حجریات و طب) حجرالبارقی ، یہ پتّھر ہتھیلی کے برابر چوڑا اور ہلکا ہوتا ہے ، کُوفہ میں ایک مقام ہے بارقہ اس سے منسوب ، پانی پر تیرنے لگتا ہے لیکن پانی جذب ہونے پر ڈُوب جاتا ہے ، دُھوپ میں رکھنے سے پانی نِکل جاتا ہے استسقا کے مریض کو بتایا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں باریکی چَھنْنا کے معانیدیکھیے

باریکی چَھنْنا

baariikii chhannaaबारीकी छनना

محاورہ

مادہ: باریکی

باریکی چَھنْنا کے اردو معانی

  • لطافت اور نزاکت پیدا ہونا، نئی سے نئی وضع اور انداز ایجاد ہونا

    مثال - زردوزی ایسی بنی ایسی باریکی چھنی کہ باہر بندو اس کے پنے جو پائیں بجاے جیغہ و سرپیچ سر پر لگائی۔

English meaning of baariikii chhannaa

  • to be made fine and delicate

बारीकी छनना के हिंदी अर्थ

  • कोमलता एवं पवित्रता उत्पन्न होना,नए से नए रूप एवं नए ढंग का अविष्कार होना

    उदाहरण - ज़रदोज़ी ऐसी बनी ऐसी बारीकी छनी कि बाहर बिंदू और उसके पन्ने बजाए जीग़ा व सर पेच सर पर लगाएँ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باریکی چَھنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باریکی چَھنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone