تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارا" کے متعقلہ نتائج

بارا

بالا ، بچہ.

بارا کھول٘نا

(تارکشی) جنتری کو صاف کرنا اور سوراخ بنانا

بارا ہَلْکانا

(تارکشی) جنتری کے منھ کو ٹھوک کر چھوٹا کرنا

بارا چِیپَٹ ہونا

(تارکشی) جنتری کا سوراخ خراب گول نہ رہنا جسکی وجہ سے تار کھنچْائی میں اٹکے

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

باراں دِیدَہ

۱. وہ جس پر مین٘ھ پڑچکا ہو ، جیسے : کشت باراں دیدہ.

باراں

مینْھ، بارش

باراہی کَندا

باراہی

بارا بَٹْنا

(تارکشی) ایک بارے میں کھین٘چا ہوا تار برابر کے چڑھاو کے بارے میں نہ کھین٘چنا.

بارا جَمْنا

(تارکشی) جنتری کا سوراخ خراب گول نہ رہنا جسکی وجہ سے تار کھنچْائی میں اٹکے

بارا سِنْگا

ایک صحرائی جانور جس کے سینگ منقسم ہوتے ہیں، ہرن کی نسل کا ایک جنگلی جانور جو تین فٹ اونچا اور سات یا آٹھ فٹ لمبا ہوتا ہے

بارا اُٹْھنا

ہوا کا چلنا

باراہ

(ہند) (لفظاً) سُوَد ، (مراداً) وشنو کا تیسرا اوتار جو سُوَد کے روپ میں ظاہر ہوا تھا.

بارا پَتَّھر

چھاؤنی کی حد جس کی کم و بیش بارہ ستونوں یا پتھروں سے حد بندی ہوتی ہے

بارا اُتارْنا

(تار کشی) جنتری کے سوراخ کو حسب ضرورت بڑھانا یا موٹا کرنا.

بارا بُنانا

(تارکشی) جنتری کے سوراخ درست کرنا یا حسب ضرورت موٹا یا باریک کرنا.

بارانِ فَیضِ عام

بارا چَڑھانا

(تارکشی) جنتری کے سوراخ کو حسب ضرورت چھوٹا یا باریک کرنا.

بارا مانجْھنا

(تارکشی) جنتری کو صاف کرنا اور سوراخ بنانا

بارا چَنَڈْنا

(تارکشی) جنتری کے منھ کو ٹھوک کر چھوٹا کرنا

بہرا

جس کی سماعت زائل ہو چکی ہو یا کم سنائی دے، گراں گوش

بارا باٹ

متفرق، ٹکڑے ٹکڑے، منشر، تتر بتر

بارا بَنی سونا

اعلیٰ قسم کا صاف کیا ہوا سونا جس میں کسی قسم کی کھوٹ نہ ہو

بَہْرَہ

حصہ، قسمت، نصیب، بخش، ٹکڑا

بارا کوس بھاگْنا

بہت دور چلا جانا.

بارا جُوری کرنا

مجبور کرنا، دبانا، زور لگانا

بارا لینا

گیت گا گا کے چرس کھینْچنا.

بارا جوری

سینہ زوری ، زبردستی.

بارا کرنا

ہوا دینا، پنْکھا جھلنا.

بارا کھانا

ہوا خوری کرنا.

باراں گِیر

گھر یا مکان کا چھجہ، چھجّھا، سائبان (جو بارش کو دالان یا کمرے میں آنے سے روکے)

بارانْ گِیر

چھجا

بارانْ کوٹ

برساتی کوٹ، بارش سے بچانے والا کوٹ

بِہْرا

رک : بیرا.

بُہْرَہ

رک : بُہْر نمبر ۲.

بارا چھیدنا

(تارکشی) جنتری کو صاف کرنا اور سوراخ بنانا

باران گُریز

چھجھا، سائبان (جو بارش کو دالان یا کمرے میں آنے سے روکے)

باراں گُریز

چھجھا، سائبان (جو بارش کو دالان یا کمرے میں آنے سے روکے)

باراں پَیما

وہ اَلہ جس کے ذریعہ یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ کس قدر بارش ہوئی

باراتی

برات میں دولہے کے ساتھ دلہن کے گھر جانے والے لوگ، شادی میں دولہے کی طرف سے شامل ہونے والے لوگ، جنازے کے ساتھ قبرستان تک جانے والے لوگ

بارانی

وہ زمین جس کی کاشت بارش کے پانی پر منحصر ہو

بارات

شادی کا جلوس (دولھا کے ساتھ)، جلوس شادی، دُلہا کی سواری کا جلوس

باراں بَرَسْنا

مین٘ھ پڑنا، بارش ہونا

باراںِ رَحْمَت

بارش جو کہ اللہ کی رحمت ہے.

بارانی زَمِین

وہ زمین جس کی کاشت مینہ کے پانی سے ہوتی ہو

بارانِ رَحْمَت

رحمت کا پانی، رحمت کی بارش

بارَہ

قلعے کی چار دیواری یا پشتہ

بارا بانی سونا

اعلیٰ قسم کا صاف کیا ہوا سونا جس میں کسی قسم کی کھوٹ نہ ہو

باراں بار

بارش والا ملک، وہ ملک جہاں بہت بارش ہوتی ہے

بارا بان کا سونا

اعلیٰ قسم کا صاف کیا ہوا سونا جس میں کسی قسم کی کھوٹ نہ ہو

بار اَن٘بَہ

(باغبانی) امرئی کا لگان

باران

بارش

بارات کا دُولھا

کسی تقریب کی روح و رواں.

باران کوٹ

وہ کوٹ جو بارش سے بچنے کے لیے کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے (عموماً مومی کپڑے کا)، برساتی، واٹر پروف

باراں پوش

برساتی (کوٹ وغیرہ)

بارانی کھیت

وہ زمین جس کی کاشت مینہ کے پانی سے ہوتی ہو

بار اِلٰہ

بارِ الٰہا

بارِ اَنْدوہ

غم کا بوجھ، غم کا بوجھ کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بارا کے معانیدیکھیے

بارا

baaraaबारा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ہوا.
  • بارگاہ.
  • رک : بار (= دفعہ).
  • جنتری میں سے تار کھینْچنے کا فعل؛ جنتری.
  • بھینْسیا جونک جو عام جونْکوں سے بڑی ہوتی اور سخت سے سخت جلد میں منْھ گڑو کر خون چوس لیتی ہے.
  • بالا ، بچہ.

اسم، صفت، مذکر

  • ۱. آبپاشی کے لیے کنْویں میں سے پانی نکالنے کا عمل.
  • رک: پارہ ، ( ہندسو ں میں ۱۲.
  • ۲. چرس جس سے آبپاشی کرتے ہیں، چمڑے کا بڑا ڈول.
  • ۳. وہ گیت جو کسنا چرس کھینچتے وقت گاتے ہیں.
  • ۴. وہ آدمی جو چرسے کا پانی ( کھین٘چے جانے کے بعد ) انڈْیلتا ہے.
  • ۵. وہ کھانا جو بوڑھے آدمی کے فوت ہونے پر دیا جاتا ہے، کاج.

فعل متعلق، قدیم/فرسودہ

  • بارے (رک) ، آخر کار.

شعر

English meaning of baaraa

Noun, Masculine

  • big leech, wind, storm, bucket used for this purpose, lifting with a lever of irrigation water in buckets from a well, lever-lift irrigation, process of wire-drawing using a perforated plate of steel

بارا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words