تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات بِگاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بات بِگاڑْنا

۱. معماملے کو خواب کرنا ، کام بگاڑنا ، گڑ بڑ کرنا ، اعتبار کھونا ، ساکھ مٹانا.

بَنی بات بِگاڑْنا

بنا بنایا کام خراب کرنا یا بگاڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات بِگاڑْنا کے معانیدیکھیے

بات بِگاڑْنا

baat bigaa.Dnaaबात बिगाड़ना

اصل: ہندی

موضوعات: کنایۃً

بات بِگاڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. معماملے کو خواب کرنا ، کام بگاڑنا ، گڑ بڑ کرنا ، اعتبار کھونا ، ساکھ مٹانا.
  • ۲. دوالا نکالنا
  • ۳. (کنایۃً) ران٘ڈ کر دینا ، بیوہ کر دینا.

English meaning of baat bigaa.Dnaa

Compound Verb

  • make a plan fail, ruin one's credit, bring disgrace upon

बात बिगाड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • दिवाला निकालना
  • मामले को ख़राब करना, काम बिगाड़ना, गड़बड़ करना, एतबार खोना, साख मिटाना, प्रतीकात्मक: रांड कर देना, बेवा कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات بِگاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات بِگاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words