تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

بات ڈالْنا

کسی معاملے کو لوگوں یا پنچوں کے روبرو فیصلے کے لیے پیش کرنا

بات ہَنسی میں ڈالْنا

بات ہنسی میں پڑنا کا تعدیہ

بات نِیچے ڈالْنا

بات نیچی پڑنا کا تعدیہ

بات جی میں ڈالْنا

بات سمجھانا ، کسی کا کسی کے دل میں کوئی خیال یا یقین پیدا کر دینا.

دِل میں بات ڈالْنا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا .

چار میں بات ڈالْنا

پنچ یا ثالث مقرر کرنا، فیصلے کے لیے پنچوں کے سامنے معاملہ رکھنا

کانوں میں بات ڈالْنا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

بات کان میں ڈالْنا

کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا، آگاہ کر دینا، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا

بات کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

کان میں بات ڈالْنا

کوئی خاص بات کہنا ، آگاہ کرنا .

بات پَر خاک ڈالْنا

کسی معاملے سے در گزر کرنا، کسی مسئلے کو دبا دینا، بات کو سن کر بھلا دینا

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات ڈالْنا کے معانیدیکھیے

بات ڈالْنا

baat Daalnaaबात डालना

محاورہ

موضوعات: عوامی

بات ڈالْنا کے اردو معانی

  • کسی معاملے کو لوگوں یا پنچوں کے روبرو فیصلے کے لیے پیش کرنا
  • بات نہ ماننا، التجا ٹال دینا
  • ایک کی ذمے داری دوسرے کے سر منڈھنا

English meaning of baat Daalnaa

  • ask in vain, throw away one's words, ask for, request, suggest
  • send marriage proposal

बात डालना के हिंदी अर्थ

  • किसी मामले को लोगों या पंचों के सामने फ़ैसले के लिए पेश करना
  • बात न मानना, किसी बात टाल देना
  • एक की ज़िम्मेदारी दूसरे के सर मढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words