تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات جی میں گَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بات جی میں گَڑْنا

قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا

دِل میں بات گَڑْنا

کوئی اندوہناک خیال دل میں جم جانا .

بات جی میں بَیٹْھنا

قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا

بات جی میں پِھرْنا

رہ رہ کے یاد آنا

بات جی میں ڈالْنا

بات سمجھانا ، کسی کا کسی کے دل میں کوئی خیال یا یقین پیدا کر دینا.

جِی مِیں بات پِھرنا

کسی بات کا بار بار خیال آنا

قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں

کوئی شخص باوجود سمجھانے کے نہ سمجھے اور جو کچھ اس کے ذہن میں جم جائے اسی پر قائم رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بات جی میں گَڑْنا کے معانیدیکھیے

بات جی میں گَڑْنا

baat jii me.n ga.Dnaaबात जी में गड़ना

محاورہ

بات جی میں گَڑْنا کے اردو معانی

  • قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا
  • بات کا ناگوار گزرنا

बात जी में गड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी कथन का स्वीकारयोग्य होना, दिल पर प्रभाव डालना
  • बात का अप्रिय लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات جی میں گَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات جی میں گَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words