تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بات پانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بات پانا کے معانیدیکھیے
بات پانا کے اردو معانی
- بات کی تہہ تک پہنچ جانا، مفہوم سمجھ لینا، عندیہ معلوم کرنا، حقیقت حال جان لینا
- مراد کو پہنچنا، گوہر مقصود حاصل کرنا
- عزت حاصل کرنا، بلند مرتبے تک پہنچنا
- خوبی نظر آنا
English meaning of baat paanaa
- attain one's object, understand, purport, get the bottom of a matter
बात पाना के हिंदी अर्थ
- बात की तह तक पहुँच जाना, अर्थ समझ लेना, निश्चय मालूम करना, वास्तविक स्थिति जान लेना
- लक्ष्य तक पहुँचना, लक्ष्य को प्राप्त करना
- सम्मान प्राप्त करना, बुलंद मरतबे तक पहुँचना
- अच्छाई दिखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بات پانا)
بات پانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔