تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے

مصیبت کا وقت ہمیشہ نہیں رہتا لیکن دوست دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے ، کسی کا کوئی کام نہیں ُرکتا نہ کرنے والے کی بات دل کو لگ جاتی ہے

وَقت نِکَل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

کسی کا کام نہیں رکتا البتہ مصیبت کے وقت جو کام نہ آئے اس کے بُرے سلوک یا عدم تعاون کی شکایت رہ جاتی ہے

وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

وقت تو گزر جاتا ہے مگر سلوک یاد رہتا ہے ۔

وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے

موقع نکل جاتا ہے اور گلہ شکوہ رہ جاتا ہے، کام نکل جاتا ہے البتہ جو مصیبت کے وقت مدد نہ کرے اس کی بے وفائی یاد رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے کے معانیدیکھیے

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے

baat rah jaatii hai vaqt guzar jaataa haiबात रह जाती है वक़्त गुज़र जाता है

نیز - وقت نہیں رہتا، بات رَہ جاتی ہے, بات رَہ جاتی ہے، وَقْت نکل جاتا ہے, بات رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے, وقت گزر گیا، بات رہ گئی

ضرب المثل

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے کے اردو معانی

  • مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے
  • ضرورت کی گھڑی گزر جاتی ہے مگر جو وقتِ ضرورت کام نہ آئے اس سے شکایت باقی رہ جاتی ہے
  • کام نکل جاتا ہے البتہ جو مصیبت کے وقت مدد نہ کرے اس کی بے وفائی یاد رہتی ہے
  • کسی سے امداد کی امید رکھ کے مایوس ہونے کے موقع پر مستعمل

बात रह जाती है वक़्त गुज़र जाता है के हिंदी अर्थ

  • विपत्ति का समय बीत जाता है किंतु व्यक्तियों के व्यवहार याद रह जाते हैं
  • आवश्यकता का समय बीत जाता है किन्तु जो आवश्कयता के समय काम न आए उस से शिकायत शेष रह जाती है
  • काम निकल जाता है परंतु जो दुख के समय में सहायता न करे उसकी बे-वफ़ाई याद रह जाती है
  • किसी से सहायता की आशा रख कर निराश होने के अवसर पर प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words