تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات سو بات" کے متعقلہ نتائج

بات سو بات

جیسا موقع ہوگا دیکھا جائے گا

سَو بات کی ایک بات ہے

فیصلہ کن بات ہے، نہایت عمدہ بات ہے

سَو بات

بہت باتیں

جو بات ہے سو خُوب ہے کیا بات ہے آپ کی

آپ خود بے مثل اوار آپ کی ہر بات بے مثال ہے ، طنزاََ کہتے ہیں

سَو بات کی بات

رک : سو بات کی ایک بات ؛ عُمدہ بات.

سَو بات کی اِک بات

ایک بات جو سو باتوں پر بھاری ہو ، صاف اور سچّی بات ، خلاصۂ کلام ، قولِ فیصل.

سَو بات کی ایک بات

ایک بات جو سو باتوں پر بھاری ہو ، صاف اور سچّی بات ، خلاصۂ کلام ، قولِ فیصل.

یَک بات کی سَو بات

سو بات کی ایک بات ، پکی بات ۔

سَو کی ایک بات

منتخب بات

سَو باتوں کی بات

رک : سو بات کی ایک بات ؛ عُمدہ بات.

سَو باتوں کی ایک بات

اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بات سو بات کے معانیدیکھیے

بات سو بات

baat so baatबात सो बात

اصل: ہندی

عبارت

بات سو بات کے اردو معانی

 

  • جیسا موقع ہوگا دیکھا جائے گا

बात सो बात के हिंदी अर्थ

 

  • जैसा मौक़ा होगा देखा जाएगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات سو بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات سو بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words