تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باولے کُتّے نے کاٹا ہے" کے متعقلہ نتائج

باولے کُتّے نے کاٹا ہے

پاگل ہوگیا ہے دیوانوں کی سی باتیں کرتا ہے (اکثر سوالیہ فقرے میں مستعمل)

کُتّے نے کاٹا ہے

دِیوانے کُتّے نے کاٹا ہے

بے سروپا باتیں کرتا ہے ، عقل ماری گئی ہے

کَیا باؤلے کُتّے نے کاٹا ہے

سر نہیں پھرا ہے ، پاگل نہیں ہوں جو فضول کام کروں.

کُتّے نے کاٹا

بے عقل ، کچھ نہیں سمجھتا ، پاگل ہوا ہے.

کیا کُتّے نے کاٹا تھا

سر نہیں پھرا تھا ، دماغ نہیں چل گیا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں باولے کُتّے نے کاٹا ہے کے معانیدیکھیے

باولے کُتّے نے کاٹا ہے

baavale kutte ne kaaTaa haiबावले कुत्ते ने काटा है

ضرب المثل

باولے کُتّے نے کاٹا ہے کے اردو معانی

  • پاگل ہوگیا ہے دیوانوں کی سی باتیں کرتا ہے (اکثر سوالیہ فقرے میں مستعمل)

English meaning of baavale kutte ne kaaTaa hai

  • are you mad? what nonsense are you talking?

बावले कुत्ते ने काटा है के हिंदी अर्थ

  • पागल होगया है, दीवानों की सी बातें करता है (प्रायःप्रश्नवाचक वाक्य में प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باولے کُتّے نے کاٹا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

باولے کُتّے نے کاٹا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words