تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا کُتّے نے کاٹا تھا" کے متعقلہ نتائج

کیا کُتّے نے کاٹا تھا

سر نہیں پھرا تھا ، دماغ نہیں چل گیا تھا.

کَیا باؤلے کُتّے نے کاٹا ہے

سر نہیں پھرا ہے ، پاگل نہیں ہوں جو فضول کام کروں.

کُتّے نے کاٹا ہے

باولے کُتّے نے کاٹا ہے

پاگل ہوگیا ہے دیوانوں کی سی باتیں کرتا ہے (اکثر سوالیہ فقرے میں مستعمل)

دِیوانے کُتّے نے کاٹا ہے

بے سروپا باتیں کرتا ہے ، عقل ماری گئی ہے

کُتّے نے کاٹا

بے عقل ، کچھ نہیں سمجھتا ، پاگل ہوا ہے.

مَیں نے کیا بِس مِلا دیا تھا

میں نے کیا برا کیا تھا جو اتنے ناراض ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا کُتّے نے کاٹا تھا کے معانیدیکھیے

کیا کُتّے نے کاٹا تھا

kyaa kutte ne kaaTaa thaaकया कुत्ते ने काटा था

عبارت

کیا کُتّے نے کاٹا تھا کے اردو معانی

  • سر نہیں پھرا تھا ، دماغ نہیں چل گیا تھا.

कया कुत्ते ने काटा था के हिंदी अर्थ

  • सर नहीं फिरा था, दिमाग़ नहीं चल गया था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا کُتّے نے کاٹا تھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا کُتّے نے کاٹا تھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words