تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَازگَشت" کے متعقلہ نتائج

بَازگَشت

واپس ہونا، لوٹ جانا، واپسی، باز رسی، پیچھے ہٹنا، بازیافت، واپسی، رجوع، راجمت

اردو، انگلش اور ہندی میں بَازگَشت کے معانیدیکھیے

بَازگَشت

baazgashtबाज़गश्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: اسلامیات تصوف

بَازگَشت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • واپس ہونا، لوٹ جانا، واپسی، باز رسی، پیچھے ہٹنا، بازیافت، واپسی، رجوع، راجمت
  • دوبارہ یا مزید تربیت دینا خصوصاً کسی نئے کام کی
  • (اسلامیات) دنیا سے کوچ، موت
  • مرجع، رجوع کی جگہ، جس کی طرف واپسی ہو
  • من٘ھ سے نکلی ہوئی آواز کا گون٘ج کے ساتھ اعادہ (آواز وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • کیسے ہوئے کام کا رد عمل یا اثر
  • (تصوف) قدرے ذکر کے بعد تین باریا پان٘چ بار مناجات کی طرف بحضور دل رجوع کرنا، اہل سلوک کا اسم آخر سے اسم اول کی طرف رجوع کرنا (سیرالی اللہ)، اہل عرفان کا فناے کامل اور محویت تام (یعنی محق و سحق کے بعد) وجود باری کا سریان صفات حقیہ میں مشاہدہ کرنا (سیر فی اللہ)

شعر

English meaning of baazgasht

Noun, Feminine

  • return of voice, restitution, restoration, homecoming
  • retreat, reversion, echo, retrain, relapse, resumption
  • reaction, cancellation, reference, death

बाज़गश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वापसी, आवृत्ति, फिरना, पुनरागमन, घर वापसी
  • लौटना, अनुगूंज, गूंज, पुन:स्थापन, पुनर्नवीकरण
  • वापसी का संकेत,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَازگَشت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَازگَشت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words