تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَبْری" کے متعقلہ نتائج

بَبْری

ببر (۱) (رک) سے منسوب.

چاند بَبْری

(مشاطگی) سر کے سامنے کے بال جو چوٹی گون٘دھنے میں مان٘گ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَبْری کے معانیدیکھیے

بَبْری

babriiबब्री

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بَبْری کے اردو معانی

صفت

  • ببر (۱) (رک) سے منسوب.

اسم، مؤنث

  • اونٹ کے گھون٘گریالے بال.
  • ایک پھول کا نام ، بادرو ، ریحان.
  • ببرز (رک) کی تانیث.
  • چھوٹی ہوئی لٹ.
  • گھوڑوں کے بال کاٹنے کا کام.
  • گھوڑے کی ابال یا دم جس کے بال کٹ گئے ہوں.
  • گھوڑے کے جسم کے بالوں کی خشخشی تراش.
  • وہ بال جو عورتیں خوبصورتی کے لیے چوٹی گون٘دھنے کے بعد ماتھے پر چھوڑ رکھتی ہیں ، طرہ (عموماً طور جمع مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَبْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَبْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone