تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتْکَبری" کے متعقلہ نتائج

چِتْکَبری

داغ دار، سفید اور کالا پولکا بندی دار

چِتْکَبری سُنْڈی

سنڈی کی ایک قسم جس کا بالائی حصہ کالا اور سفید ہوتا ہے .

چِتْکَبْرا

رنگ برنگا، سفید اور کالے دھبوں والا، چِٹّے اور کالے رن٘گ کا، جس پر سفید اور سیاہ داغ ہوں، ابلق، جیسے چتکبرا کبوتر، چتکبری بلی

چَکْری

a pulley, a mill

چَکوری

چکورا مع امثلہ جس کی یہ تانیث ہے

چاکَری

نوکری، ملازمت، خدمت، غلامی

چِکاری

چکارا (۲) (رک) کی تانیث.

چَتُری

چترا کی تانیث، چتری پتری

چَکاری

رک: چاکری .

چُچْکاری

وہ آواز جو پیار کرنے میں دونوں ہونٹوں کے درمیانی حصے سے نکالی جاتی ہے، پُچکاری، پیار کی آواز

چَوکْری

غلّے کا ایک ناپ، چوتھیا، تقریباً ایک سیر کا چوتھا حصہ

چُکْری

زمین کی تقسیم جو چھوٹے چھوٹے حصّوں میں کی جاتی ہے

چَمْکاری

چَمکارا

چَرْکَھری

گول اور منحنی خطوں کے اُتّو کرنے کا ایک باریک من٘ھ کا قوس نما آہنی قلم .

چِتاری

چتارا، سجھانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتْکَبری کے معانیدیکھیے

چِتْکَبری

chitkabrii•चितकबरी

وزن : 222

دیکھیے: چِتْکَبْرا

  • Roman
  • Urdu

چِتْکَبری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • داغ دار، سفید اور کالا پولکا بندی دار
  • چتکبرا کی تانیث
  • پودوں کی ایک بیماری، بالخصوص گنے کی بیماری جس میں گنے کا چھلکا سیاہ اور اندر کا گودا سرخ ہو جاتا ہے

Urdu meaning of chitkabrii

  • Roman
  • Urdu

  • daagadaar, safaid aur kaala polkaa bandiidaar
  • chitkabraa kii taaniis
  • paudo.n kii ek biimaarii, bilaKhsuus gine kii biimaarii jis me.n gine ka chhilkaa syaah aur andar ka guudaa surKh ho jaataa hai

English meaning of chitkabrii

Noun, Feminine

  • spotted, white and black polka dotted

चितकबरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتْکَبری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتْکَبری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone