تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچا" کے متعقلہ نتائج

بَچا

بچا کر، الگ رہ کر

بَچاں

بَچا (= بچّہ) کی جمع.

بَچا ہُوا

پسماندہ، باقی رہا ہوا، جھوٹا

بَچانا

بچانا،محفوظ کرنا، حفاظت کرنا، مدد کرنا

بَچا کے

بچ کر (رک) کا تعدیہ.

بَچاوا

رک : بچاو.

بَچاو

۱. بچنے کا عمل ، اجتناب

بَچاوْنا

بچانا، ایسا کام کرنا جس سے کوئی شخص یا کوئی سامان بچے، حفاظت کرنا

بَچا پا

بچانے کا عمل، بچاو، نجات، فرار

بَچانِس

باتیں

بَچا کَر

بچ کر (رک) کا تعدیہ.

بَچا بَچا

الگ الگ، دور دور

بَچا دینا

محفوظ کر دینا

بَچا جانا

بَچا لانا

بَچا کُھچا

استعمال کے بعد جو کچھ بچ رہے، باقی مانْدہ، رہا سہا

بَچا بَچایا

باقی مامدہ جو استعمال کے بعد بچ رہا ہو

بَچا بَچُو کر

بہت مشکل سے پس انداز کرکے.

بَچاؤ کَرنا

بَچانا بَچُونا

بچانا کا تابع.

بَچاو نِکالْنا

نِگاہ بَچا بَچا کَر

نظروں سے چھپ کر ، نظریں بچا کے ۔

پَہْلُو بَچا جانا

۔لازم۔ الگ ہوجانا۔ الگ کتراجانا۔ علیحدہ ہوجانا۔ ؎

ہاتھ پَیر بَچا کَر

احتیاط سے ، ہوشیاری کے ساتھ ۔

نِلوہ بَچا لے جانا

بغیر نقصان یا ضرر کے بچانا

جان بَچا کَر بَیٹھ رَہنا

خطرے کی جگہ نہ جانا اور چھپ رہنا

سِگْریٹ کا بَچا ہُوا ٹُکْڑا

یا خُدا خَیر، بَچا ہاتھ پَیر

مصیبت کے اندیشے میں بولتے ہیں، اللہ تعالیٰ خیر کرے اور آفات سے محفوظ رکھے

کَبُوتَر بَچا

ناپختہ پوست کا ڈوڈا مٹر کے آٹے میں لپٹا اور مکھن یا تیل میں تلا ہوا.

نَظَر بَچا کے

آنکھ چراکے، کتراکر، چھپ کر، چشم پوشی کر کے

آنکھ بَچا کے

اس طرح کہ کوئی دیکھ نہ لے، چوری چھپے

نَظَر بَچا کَر

آنکھ چراکے، کتراکر، چھپ کر، چشم پوشی کر کے

نَظَر بَچا جانا

چوری چوری دیکھنا، آنکھ چرانا، نگاہ نہ ملانا، کترانا

آنکھ بَچا کَر

بے مروتی کے ساتھ

جان بَچا جانا

انگ ہوجانا ، علیحدہ ہوجانا.

بَچ بَچا کَر

چھپ کر ، دیکھنے والوں کی نظر سے بوجھل ہو کر ، جان بچا کر

دُودْھ بَچا کَر

(عو) دودھ کارشتہ بچاکر، دیکھ بھال کر.

گولی بَچا جانا

۔کسی مشکل کام سے الگ ہوجانا۔ کسی آفت سے بچ جانا۔ ؎

نَظَر بَچا کَر جانا

دوسروں کی نظر سے خود کو بچانا، بچ کر نکلنا

پاوں بَچا کَر رَکْھنا

احتیاط کرنا.

جان بَچا کر بھاگنا

اپنے آپ کو بچا کر چلا جانا

نَظَر بَچا کَر نِکَلنا

بچ کر نکل جانا، کترا کر نکل جانا، چپکے سے نکل جانا

پَتُرِیا رُوٹھی دَھرْم بَچا

اگر بیسوا ناراض ہو جائے تو انسان کا دین بچ جاتا ہے

نَظَر بَچا کَر نِکَل آنا

بچ کر نکل جانا، کترا کر نکل جانا، چپکے سے نکل جانا

بُرے وَقت کے لِئے بَچا کر رَکھنا

حَرامی بَچہ

ناجائز اولاد

مَیں نے تیری چھاچھ چھوڑی، کُتّوں سے بَچا

میں فائدے سے باز آیا ، مجھے نقصان سے بچا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچا کے معانیدیکھیے

بَچا

bachaaबचा

اصل: فارسی

وزن : 12

دیکھیے: بَچَّہ

موضوعات: تحقیراً

بَچا کے اردو معانی

صفت

  • بچا کر، الگ رہ کر
  • باقی، محفوظ، بچا ہوا

اسم، مذکر

  • بچّہ جس کی یہ تخفیف ہے
  • مردک، بچو (تحقیر کے لیے)

شعر

English meaning of bachaa

Adjective

  • escape, security, protection, rescue, avoid, remain
  • remaining, leftover

Noun, Masculine

  • child
  • residue

बचा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • महफ़ूज़, सुरक्षित
  • बाक़ी, बचा हुआ
  • कनकटे, छोटे कान वाले

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़का, बालक, शिशु
  • वत्स, पुत्र, बेटा, संतान
  • किसी जीव-जंतु या पशु का नवजात शिशु
  • एक प्रकार का तुच्छतासूचक संबोधन
  • अपरिपक्व बुद्धि वाला, नादान

بَچا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone