تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بچا" کے متعقلہ نتائج

بَچا

بچا کر، الگ رہ کر

بچا

بچہ، لڑکا

بُچّا

ٹکڑا، قطعہ

بَچَّہ

کم سن، جس کی عمر تھوڑی ہو، کمسن لڑکا، طفل، چھوکرا

بَچاں

بَچا (= بچّہ) کی جمع.

بَچا ہُوا

پسماندہ، باقی رہا ہوا، جھوٹا

بچارہ

بیچارہ

بَچا کے

بچ کر (رک) کا تعدیہ.

بَچانا

بچانا،محفوظ کرنا، حفاظت کرنا، مدد کرنا

بِچارْیَہ

رک : بچارک

بچارئے

بَچا پا

بچانے کا عمل، بچاو، نجات، فرار

بَچا کَر

بچ کر (رک) کا تعدیہ.

بَچا بَچا

الگ الگ، دور دور

بَچا دینا

محفوظ کر دینا

بَچا جانا

بَچا لانا

بَچا کُھچا

استعمال کے بعد جو کچھ بچ رہے، باقی مانْدہ، رہا سہا

بَچا بَچایا

باقی مامدہ جو استعمال کے بعد بچ رہا ہو

بچاری

بچارا (رک) کی تانیث.

بِچار کے

سوچ سمجھ کر، خیال کرکے، لحاظ کرکے

بَچا بَچُو کر

بہت مشکل سے پس انداز کرکے.

بِچارو

بچارا (رک).

بِچارا

رک : بے چارہ جس کا یہ عوامی تلفظ ہے.

بِچارُو

رک : بچارک

بَچاوا

رک : بچاو.

بِچار وان

مفکر ، دانشور ، عالی دماغ.

بَچاو

۱. بچنے کا عمل ، اجتناب

بِچالا

گوشہ (کونا کے ساتھ مستعمل)، کونا

بِچالی

وہ گھاس جو گھوڑوں کے تھان پر بچھائی جاتی ہے تاکہ وہ کیچڑ پانی سے محفوظ رہیں

بِچار

سوچ، فکر، غور

بِچار آنا

خیال ظاہر کرکے یا کہہ کے چلا آنا.

بِچار لینا

فیصلہ کرلینا، غور و فکر کے بعد طے کرلینا، ارادہ کر لینا

بِچارْنا

سوچنا، غور کرنا، دور اندیشی پر عمل کرنا

بَچاوْنا

بچانا، ایسا کام کرنا جس سے کوئی شخص یا کوئی سامان بچے، حفاظت کرنا

بَچاؤ کَرنا

بچاؤ نکالنا

حفاظت کی کوئی تجویز نکالنا، کسی مشکل سے چھوٹنا

بِچار کَرنا

سوچنا، غور کرنا

بِچار اَنُگَت

(فلسفہ) ابھیاس کی مختلف صورتوں میں سے ایک صورت جس میں آٹھ چیزوں مثلاً پرکرت ، مہتت ، اہنکار وغیرہ میں سے کسی ایک چیز کا تصور کیا جائے

بِچارَک

مصنف

بَچانِس

باتیں

بِچارِت

خیال ، تصور.

بَچانا بَچُونا

بچانا کا تابع.

بَچاو نِکالْنا

بِچار میں نِکَلْنا

نجوم رمل وغیرہ کے ذریعے معلوم ہونا

بُچّا دینا

ٹہوکا دینا ، آہستہ سے انْگوٹھا مارنا ؛ مکا لگانا.

بچہ بازی

لونڈے بازی، اغلام، امردپرستی، لواطت

بَچَّہ ہَے

نافہم ہے، ناتجربہ کار ہے

بَچَّہ ہونا

بچہ پیدا ہونا .

بَچَّہ لینا

حاملہ کرنا ، نسل حاصل کرنا (بیشتر جانور کے لئے).

بَچَّہ ہَٹْنا

شیر خوار بچے کا مر جانا

بَچّہ جنانا

دائی گیری کا کام کرنا

بَچَّہ پَن

رک : بچپن .

بَچَّہ پِھرنا

جان پڑنے کے بعد بچے کا ماں کے پیٹ میں حرکت کرنا

بَچَّہ اُتَرنا

بچے کا مرجانا

بَچَّہ نِکالْنا

بچہ پیدا کرنا ، انڈوں سے بچے بر آمد کرنا .

بَچَّہ بالا

بچہ ، اولاد .

بَچّہ بیلا

دُھت، چُور، نشے میں مدہوش

بَچَّہ پَرَچْنا

بچے کا دائی انا یا کھلائی سے ہل مل جانا

بَچَّہ بَھرانا

پرند کا چون٘چ سے بچے کو دانہ کھلانا ، چوگا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بچا کے معانیدیکھیے

بچا

bachchaaबच्चा

اصل: فارسی

وزن : 22

بچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچہ، لڑکا
  • طفل نو
  • شاگرد، بیٹا، اولاد
  • کسی جاندار کا بچہ
  • کچے ذہن والا، ناپختہ دماغ والا، نادان

شعر

English meaning of bachchaa

Noun, Masculine

बच्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

بچا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone