تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچّے نِکلوانا" کے متعقلہ نتائج

نِکَلوانا

۱۔ باہر کرانا ، اخراج کرانا ۔

قَرْض نِکَلْوانا

کسی چیز کو رہن رکھ کر سودی روپیہ لینا

جوئیں نِکَلْوانا

۔جوائیں دکھانا۔

بَچّے نِکلوانا

بچے نکالنا (رک) کا متعدی المتعدی

مانگ نِکلوانا

مان٘گ نکالنا ( رک ) کا متعدی المتعدی.

لاش نِکَلْوانا

جنازہ اُٹھوانا، کسی کومروانا، قتل کرانا.

زَبان نِکَلْوانا

زبان نکالنا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے

فال نِکَلْوانا

رک : فال کُھلوانا.

وارَنٹ نِکَلوانا

وارنٹ جاری کرانا

نام نِکَلوانا

نام نکلنا (رک) کا متعدی المتعدی ، کسی مقدس کتاب یا کسی عمل سے چور یا نوزائیدہ بچے کا نام معلوم کرنا ۔

کان نِکَلْوانا

(چارپائی کا) بل یا ٹیڑھ درست کروانا .

اَسْتَمْرار نِکَلْوانا

تباہ و برباد کر دینا، بالکل مفلس کردینا

خُون نِکَلْوانا

فصد لینا، فصد کھلوانا

ہاتھ نِکَلوانا

ہاتھ نکالنا (رک) کا متعدی المتعد ی۔

لَہُو نِکَلْوانا

لہو نکالنا (رک) کا متعدی المتعدی ، فصد کُھلوانا .

نَہْر نِکَلوانا

(کاشت کاری) دریا یا جھیل سے نہر نکلوانا

مُہُورَت نِکَلوانا

کسی نجومی سے مہورت دکھوانا ، شبھ گھڑی معلوم کرانا ۔

گھر سے نکلوانا

گھر سے باہر کردینا، گھر میں نہ رہنے دینا

مَحْفِل سے نِکَلْوانا

کسی سے کہہ کر محفل سے اُٹھا دینا ، مجلس سے بے آبرو کر کے نکالنا

زَبان گُدّی سے نِکَلْوانا

زبان کاٹنا، خاموش رہنے پر مجبور کردینا

قُرْآن میں نام نِکَلْوانا

کسی مولود کا نام قرآن شریف دیکھ کر اسکے حرف اول کے موافق رکھنا تاکہ مبارک اور سعید ہو

کان کی ٹھینٹِھیاں نِکَلوانا

۔۱۔کان کا مَیل صاف کرانا۔ ۲۔بہرے پن کا علاج کرانا۔ جب کوئی شخص بات نہیں سنتا ہے اس سے کہتے ہیں کہ کان کی ٹھینٹھیاں نکلواؤ۔

کان کا مَیل نِکَلوانا

۔کان صاف کرانا۔ ۲۔(کنایۃً) سماعت کا علاج کرانا۔

چَھٹّی کا کھایا پِیا نِکَلْوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچّے نِکلوانا کے معانیدیکھیے

بَچّے نِکلوانا

bachche nikalvaanaaबच्चे निकलवाना

محاورہ

دیکھیے: بَچّے نِکالْنا

بَچّے نِکلوانا کے اردو معانی

  • بچے نکالنا (رک) کا متعدی المتعدی

बच्चे निकलवाना के हिंदी अर्थ

  • बच्चे निकालना (रुक) का मुतअद्दी अलमतादी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچّے نِکلوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچّے نِکلوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone