تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِکَلوانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَلوانا کے معانیدیکھیے
نِکَلوانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ۱۔ باہر کرانا ، اخراج کرانا ۔
- ۲۔ (کھال وغیرہ) اُتروانا ، (کوئی چیز کہیں سے) ہٹوانا ۔
- ۳۔ بیچنا ، بکوانا، فروخت کرانا ، نکاسی کرانا ۔
- ۴۔ معلوم کرنا (جیسے نام نکلوانا)
- ۵۔ مطلب حاصل ہونا ، کام بننا ۔
شعر
عشق کا کانٹا ہمارے دل میں یہ کہہ کر چبھا
اب نکلواؤ تو تم ان سے نکلوانا مجھے
English meaning of nikalvaanaa
Transitive verb
- cause to come out or issue, get someone expelled, dismissed, sacked, fired
निकलवाना के हिंदी अर्थ
نِکَلوانا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِکَلوانا)
نِکَلوانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔