تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد حَواس" کے متعقلہ نتائج

بَد حَواس

بیہوش، جس کے حواس کام نہ کرتے ہوں

بَد حَواسی

مضطربی، پریشانی، بوکھلاہٹ، عقل کا مارا جانا

بَد حَواسی پھیلانا

پریشانی پھیلانا، اضطراب پھیلانا، بے چینی بڑھانا

بَد حَواسی پھیلنا

پریشان ہونا، گھبراہٹ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد حَواس کے معانیدیکھیے

بَد حَواس

bad-havaasबद-हवास

وزن : 2121

بَد حَواس کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بیہوش، جس کے حواس کام نہ کرتے ہوں
  • حواس باختہ، بے حواس، متحیر، حیران
  • مضطرب، پریشان، بوکھلایا ہوا
  • خوف زدہ، خائف
  • بے عقل، بے وقوف

شعر

English meaning of bad-havaas

Persian, Arabic - Adjective

बद-हवास के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد حَواس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد حَواس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words