تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَکّا بَکّا" کے متعقلہ نتائج

ہَکّا بَکّا

حیران، متحیر، متعجب، حیرت زدہ، مبہوت، ششدر

ہَکّا بَکّا کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

ہَکّا بَکّا پِھرْنا

حیرت و گھبراہٹ کے عالم میں گھومنا

ہَکّا بَکّا ہونا

ہَکّا بَکّا کرنا (رک) کا لازم ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا ؛ حیران و پریشان ہونا ، سکتے کے عالم میں آ جانا ۔

ہَکّا بَکّا دیکْھنا

حیرت سے دیکھنا ؛ حیرانی و پریشانی سے دیکھنا ۔

ہَکّا بَکّا ہو جانا

ہَکّا بَکّا کرنا (رک) کا لازم ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا ؛ حیران و پریشان ہونا ، سکتے کے عالم میں آ جانا ۔

ہَکّا بَکّا رَہْنا

حیران ہونا ، متحیر رہنا ؛ متعجب ہونا ؛ ششدر رہ جانا ۔

ہَکّا بَکّا کَرْنا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

ہکّا بکّا رہ جانا

حیران ہونا، حیرت زدہ ہونا

ہَکّا بَھکّا

رک : ہکا بکا ۔

اِکّا دُکّا

اکیلا، تنہا، جس کے ساتھ کوئی دوسرا نہ ہو (پیشترمسافر کے لیے مستعمل)

ایک بکھیا مورے پلے، کون پِنوتے ہو کے چلے

میرے پاس ایک رضائی ہے، جب چاہوں چلا جاؤں، کسی بات کی پرواہ نہیں

ہَک بَک ہونا

نہایت حیران ہونا ، ششدر رہ جانا ۔

ہَک بَک رَہ جانا

نہایت حیران رہ جانا ، ششدر رہ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَکّا بَکّا کے معانیدیکھیے

ہَکّا بَکّا

hakkaa-bakkaa•हक्का-बक्का

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

ہَکّا بَکّا کے اردو معانی

صفت

  • حیران، متحیر، متعجب، حیرت زدہ، مبہوت، ششدر
  • حواس باختہ، سراسیمہ، گھبرایا ہوا

شعر

Urdu meaning of hakkaa-bakkaa

  • Roman
  • Urdu

  • hairaan, mutahayyar, mutajjib, hairatazdaa, mabhuut, shishdar
  • havaasbaaKhtaa, saraasiima, ghabraayaa hu.a

English meaning of hakkaa-bakkaa

Adjective

हक्का-बक्का के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَکّا بَکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَکّا بَکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone