تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَر ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

ڈالْنا

(ڈول وغیرہ) لٹکانا ، اندر کرنا

دالْنا

ڈالْنا، پہنتا

ڈالْنا کرنا

رک: بھنگ ڈالنا

دِلْنا

دیا جانا ، رک : دینا .

دِلانا

دِلوانا، عنایت کرنا یا عطا کرنا (دوسرے کے ذریعے)

ڈولْنا

اپنی جگہ سے حرکت کرنا ، جُن٘بِش کرنا ؛ ہلنا.

ڈَلْنا

پڑنا، گرِنا

ڈُلْنا

ڈولنا، حرکت کرنا، ہلنا

ڈُلانا

جُن٘بش دینا، ہلانا، جُھلانا

ڈَلانا

ڈلوانا.

ڈَولانا

دہرانا، بار بار پڑھنا، درست کرنا، موزوں کرنا

ڈَولْنا

لکڑی کو چھیل چھال کر ڈھب پر لانا : درست کرنا، ڈول ڈالنا

دَلْنی

دلَن

دَلْنا

موٹا مووٹا پیسنا، دردرا کرنا، غلے وغیرو کے دانوں کو چکّی کے ذریعے نصف نصف کرنا، مطلقاً پیسنا

دِل آنا

مائل ہونا، عاشق ہونا، محبت ہو جانا

دُلْنا

جھومنا، ہلنا، ڈولنا

دَلانا

نہلاتے وقت بدن کو خوب مل مل کے اور رگڑ رگڑ کے صاف کروانا، ملوانا، مالش کروانا

دُلانا

ہلانا، تحریک دینا

دولانا

جُھولا دینا

ڈالی آنا

میرے یا پھل پُھولوں سے بھری ہوئی ٹوکری کسی کے لیے کہیں سے تحفے کے طور پر آنا

dolina

ارضیات: زمین میں وسیع نشیب، قعر، طاس۔.

ڈولی آنا

جب لڑکی والے لڑکی کو دولھا کے گھر لاکر شادی کرتے ہیں تو اس کو دیہات میں ڈولی آنا کھتے ہیں.

ڈال لینا

شامل کرنا ، جمع کرنا ، لگانا

دِل لینا

اپنی طرف مائل کر لینا، فریفتہ کر لینا، عاشق بنا لینا، دل لُوٹنا، اپنا بنا لینا

دِل لانا

حوصلہ کرنا، جرأت کرنا

عادِلاَنہ

انصاف پر مبنی، منصفانہ، صحیح، انصاف سے، انصاف کے ساتھ

دُعا لینا

کسی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا یا اس طرح پیش آنا جس پر وہ خوشحالی اور خوشی کی دعائیں دے

ناڑا ڈالنا

رک : ناڑا پنہانا ۔

جھاڑ ڈالنا

صاف کرنا، جھاڑو دینا

لَڑائی ڈالْنا

جنگ کرنا، لڑنا، جھگڑا کھڑا کرنا، دو یا زیادہ شخصوں کو لڑوانا، لڑائی اور خصومت قائم کرنا

پَڑاو ڈالْنا

(لشکر قافلہ یا کسی شخص کا ساز و سامان کے ساتھ) وقتی طور پر ٹھہرنا ، قیام کرنا ، خیمہ زن ہونا.

پَڑاؤ ڈالنا

رہ پڑنا، قیام کرنا

پاؤں ڈالنا

۔ کسی کام میں دخل دینا شروع کرنا۔ آغاز کرنا۔ ؎

بَھنگْڑا ڈالْنا

بھن٘گڑا ناچ ناچنا

اَڑَنگا ڈالْنا

رخنہ ڈالنا، (ہوتے ہواتے کام میں) رکاوٹ پیدا کرنا

دَوڑَا ڈالْنا

حملہ کرنا، حملہ آور ہونا، دھاڑ ڈالنا

اُدھیڑ ڈالنا

داؤں ڈالْنا

پان٘سا پھینکنا، چال چلنا.

عَداوَت ڈالْنا

دشمنی پیدا کرنا .

عُقْدَہ ڈالْنا

راہ میں رکاوٹ ڈالنا، روڑے اٹکانا، دشواری پیدا کرنا

پَچھاڑ ڈالْنا

رک : پچھاڑنا (۱) .

پَڑْتا ڈالْنا

رک : پڑت پھیلانا ، حصہ رسدی تقسیم کرنا ، اوسط نکالنا.

توڑ ڈالْنا

رک: توڑنا.

توڑا ڈالْنا

کمی کرنا، تنگی دینا

کَڑی ڈالْنا

مصیبت ڈالنا

جَھگْڑا ڈالْنا

دو فریقوں میں جھگڑا کرا دینا.

بیڑی ڈالْنا

پابزنجیر کرنا ، قید یا پابندی لگانا.

گھوڑا ڈالْنا

گھوڑے کو کسی کے پِیچھے دوڑانا، تعاقب میں گھوڑا دوڑانا

لَکْڑی ڈالْنا

سزا کے طور پر گردن میں لکڑی باندھ دینا تاکہ ہلنے جُلنے میں دشواری ہو.

گَڑھا ڈالْنا

گڑھا کھودنا ، کھودنا ، کھڈ بنانا .

کَوڑی ڈالْنا

(ٹھگی) رک : کوڑی پھینکنا

بَکھیڑا ڈالْنا

بکھیڑا پڑنا کا تعدیہ

کِیڑے ڈالْنا

عیب یا نقص نکالنا (کسی چیز میں)

بِیڑا ڈالْنا

کسی مشکل کامکو حل کرنے کی دعوت عام دینا (ہنود کے دستور سے ماخوذ کہ جب کوئی مہم یا مشکل پیش آتی تو لوگوں کو بلا کر پان کے بیڑے ان کے سامنے رکھ دیتے تھے اور جو پیڑا اٹھالیتا وہ کام کی انجام دہی کا ذمہ دار ہوجاتا

روڑی ڈالْنا

اِین٘ٹوں یا کن٘کروں کے چھوٹے ٹکڑے سڑکوں پر بچھانا.

جھوپْڑا ڈالْنا

عارضی طور پر گھاس پھون٘س کا گھر بنانا یا چھپر ڈال کر رہنا .

اُجاڑ ڈالنا

بِگاڑ ڈالنا

آپس میں دشمنی پیدا کرا دینا، ایک کو دوسرے سے لڑا دینا

رَگَڑ ڈالْنا

رک : رگڑ دینا نمبر۱.

مَروڑ ڈالْنا

موڑ دینا ، پھیر دینا ، مرکا دینا ، بل دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَر ڈالنا کے معانیدیکھیے

بَدَر ڈالنا

badar Daalnaaबदर डालना

محاورہ

مادہ: بَدَر

بَدَر ڈالنا کے اردو معانی

  • باہر نکال دینا

English meaning of badar Daalnaa

बदर डालना के हिंदी अर्थ

  • बाहर निकाल देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَر ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَر ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone