تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈالْنا

(ڈول وغیرہ) لٹکانا ، اندر کرنا

ڈالْنا کرنا

رک: بھنگ ڈالنا

سایَہ ڈالْنا

متاثر کرنا، اثر ڈالنا، زیر اثر کرنا

شِکَن٘جَہ ڈالْنا

(جوڈو کراٹے) حریف یا مدِّ مقابل کو پھن٘سانا.

کَہْنا ڈالْنا

کسی کا حکم نہ ماننا، بات نہ ماننا

باہَر ڈالْنا

ظاہر کرنا ، منکشف کرنا .

بَہانَہ ڈالْنا

(کسی کو کچھ) فرض کرنا، ٹھہرانا، قرار دینا (بیشتر کے لیے)

ہِلا ڈالْنا

بے چین کردینا، متاثر کرنا

آبْلَہ ڈالْنا

آبلہ پڑنا کا تعدیہ، آبلہ یعنی چھالا پیدا کر دینا

لوہُو ڈالْنا

لہو تھوکنا ، خون کی قے کرنا نیز رشک سے مرنا.

ہَلْچَل ڈالْنا

کھلبلی مچانا ، افراتفری پیدا کرنا ؛ ہنگامہ برپا کرنا

جَھمیلَہ ڈالْنا

مسئلہ کھڑا کرنا .

کُہْرام ڈالْنا

واویلا مچانا ، بلاپ کرنا ، پیٹنا ڈالنا ، شور و غل مچا دینا ، دہائی ڈالنا.

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

ہَلاکی ڈالْنا

تباہی بھیجنا ؛ برباد کرنا

جَرِیمانَہ ڈالْنا

رک : جریمانہ ٹھونکنا.

تَہَلْکَہ ڈالْنا

تہلکہ پڑنا (رک) کا تعدیہ.

کَہہ ڈالْنا

جو کچھ دل میں ہو اس کا برملا کر دینا، کہہ گزرنا، کہہ دینا، فوراً کچھ کہنا، بیان کر دینا

راہ ڈالْنا

کوئی طریقہ یا رسم قائم کرنا، ڈھنگ یا عادت اختیار کرنا

رَخْنَہ ڈالْنا

بِگاڑ پیدا کرنا ، خرابی لانا

سِلْسِلَہ ڈالْنا

کسی کام کا آغاز کرنا ، کسی بات کی ابتدا کرنا ، شروعات کرنا.

سِیاہی ڈالْنا

دوات بنانا ، دوات میں روشنائی ڈال کر درست کرنا ، روشنائی کی دوات لکھائی کے لیے درست کرنا سِیہاہی بھرنا .

تَہ ڈالْنا

چھت یا فرش کی سطح کو چونے سے پختہ کرنا، تہ لگانا.

خاکَہ ڈالْنا

حملہ کرنا ، قتل و غارت کرنا .

گِرَہ ڈالْنا

گتھی ڈالنا، گانٹھ ڈالنا

سُرْمَہ ڈالْنا

سُرمہ لگانا.

مُحاصَرَہ ڈالْنا

ہر طرف سے گھیر لینا ، ناکہ بندی کرنا

سِرْکَہ ڈالْنا

(اچار سازی) گنّے ، جامن یا ان٘گُور وغیرہ کے رس کو کھٹیانے کے لیے خام کرنا

پَرْدَہ ڈالْنا

پردہ چھوڑنا

ہَٹّی ڈالْنا

ضد کرنا ، احتجاج کرنا۔

دانَہ ڈالْنا

پرندوں کے کھانے کے لیے زمین پر دانے بکھیرنا.

وَہْم ڈالْنا

شک میں مبتلا ہونا، وسوسہ پیدا کرنا

چِلَّہ ڈالْنا

کمان یا غلیل کا ازکار رفتہ ہوجانا . کمان کا چلہ بیکار ہوجانا

مُحاوَرَہ ڈالْنا

عادت ڈالنا، مہارت پیدا کرنا، بہم پہنچانا، کسی بات کا عادی بنانا، مشق کرانا

مُرَبَّہ ڈالْنا

کسی چیز کا مربّہ تیار کرنا ، کسی چاشنی میں کسی چیز کے ٹکڑے ڈال کر مربّہ بنانا ۔

واسْطَہ ڈالْنا

کام ڈالنا، پالا ڈالنا، سروکار ہونا

رِشْتَہ ڈالْنا

دھاگہ ڈالنا ، تاگا ڈالنا ، دھاگا پرونا

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

حَلْقَہ ڈالْنا

گھیرا ڈالنا، حصار باندھنا

زَلْزَلَہ ڈالْنا

ہلچل پیدا کرنا، تلاطم برپا کرنا

شُہْرَہ ڈالْنا

شہرت دینا، چرچا کرنا.

تَشْنَہ ڈالْنا

نامکمل یا ادھورا چھوڑنا.

شُبْہَہ ڈالْنا

وسوسہ پیدا کرنا، شک پیدا کرنا

مُعامَلَہ ڈالْنا

معاملہ کرنا ، تعلق پیدا کرنا ۔

مَعْرَکَہ ڈالْنا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، جھگڑا پیدا کرنا ۔

غُلْغُلَہ ڈالْنا

شور مچانا ، ہنگامہ کھڑا کرنا .

لَن٘گَر ڈالْنا

بحری جہاز کے لنگر کو پانی میں گرانا تا کہ جہاز یا کشتی کو ٹھہرایا جا سکے، کشتی کو لنگر انداز کرنا

کَھن٘ڈِک ڈالْنا

رک : کھنڈِت ڈالنا.

رُعْب ڈالْنا

مرعوب کرنا، ہیبت ذدہ کرنا ، ڈرانا.

پَنْجَہ ڈالْنا

حملہ کرنا ، وار کرنا ؛ مقابلہ کرنا.

شَہ ڈالْنا

(شطرنج) مہرے کو ایسی جگہ بٹھانا کہ حریف کا باشاہ اس کی زد میں آجائے شہ دینا .

سابِقَہ ڈالْنا

کام پڑنا، واسطہ پڑنا

عَکْس ڈالْنا

اثر دکھانا، پرتو ڈالنا

کُھن٘دَل ڈالْنا

روند ڈالنا ، پائمال کر دینا.

مُنہ ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کا لڑنا ، حملہ کرنا

عادَت ڈالْنا

عادت اپنانا، خُوگر ہونا

عُمُود ڈالْنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

بَہْنگی ڈالْنا

(حمالی) بہن٘گی کا سامان خالی کردیتا یا اتار دیتا

غَلَّہ ڈالْنا

انج بھرنا ، اناج کا ذخیرہ جمع کرنا ؛ (ہندو) تھوڑا تھوڑا یا ایک ایک مٹحی اناج روز نکال کر دیوی دیوتا کے اوسطے جمع کرتے رہنا ؛ نقد جمع کرنا ؛ چکّی کے گڑھے میں اناج مٹھی ڈالنا .

تَفْرِقَہ ڈالْنا

پھوٹ ڈالنا، ان بن کرانا، مخالفت کرانا، دوری کرنا یا کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

ڈالْنا

Daalnaaडालना

وزن : 212

موضوعات: جانور

ڈالْنا کے اردو معانی

سنسکرت - فعل متعدی

  • (ڈول وغیرہ) لٹکانا ، اندر کرنا
  • لگانا (کام سے) ، مسروف کرنا ؛ بٹھانا (مکتب وغیرہ میں) ؛ کوئی کام شروع کرنا
  • نقش کرنا ، کھودنا
  • (بیج) چھڑکنا ، ہونا
  • (حیوان کا) حمل گِرانا ، کسی چیز کے اندر کوئی چیز رکھنا ، جیسے : جوتے میں پانو ڈالنا
  • اُلجھانا
  • اندر کرنا ، داخل کرنا ، اُتارنا
  • اُنڈیلنا ، مِلانا
  • اٹکانا ، مصروف رکھنا ، باتوں میں لگانا ، اُلجھانا ، دھیان ہٹانا ، لگانا
  • بچھانا ، پھیلانا ، بُنیاد رکھنا
  • بیل بُوٹے کاڑھنا ، باننا
  • پیدا کرنا
  • پیش کرنا ، نذر کرنا
  • تیّار کرنا ، مرّتب کرنا ، بناد دینا
  • داخل کرنا ، منسلک کرنا ، پرونا (سوئی وغیرہ کے لئے)
  • دنیا
  • رکھنا ، لادنا ، پہننا
  • شامل کرنا ، جمع کرنا
  • فعل اِمدادی کے طور پر ترکیب میں گوناگوں معنی دیتا ہے ، جال ڈالنا ، بُنیاد ڈالنا ، طرح ڈالنا ، فرش ڈالنا ، ڈول ڈالنا ، لِکھ ڈالنا ، پڑھ ڈالنا
  • قے کرنا
  • گرانا (بلندی سے)
  • گِرانا ، پھینکنا
  • گُسھیڑنا ، سمونا
  • لِکھنا ، درج کرنا ، شامل تحریر کرنا ، اضافہ کرنا
  • ڈاک کے سُپرد کرنا ، ڈاک سے روانہ کرنا
  • . اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جس سے باقاعدہ نِکاح نہ ہو ویسے ہی گھر میں بہ طور بیوی رکھ لی جائے ، مدخولہ بنانا ، شادی کرنا

شعر

English meaning of Daalnaa

Sanskrit - Transitive verb

  • add, collect, admix
  • throw, thrust, to put, to place
  • keep (a mistress)
  • lay, spread
  • pour, drop, decant
  • put away
  • throw, cast, fling

डालना के हिंदी अर्थ

संस्कृत - सकर्मक क्रिया

  • पिरोना, रखना, धरना, गिराना, फेंकना
  • किसी चीज़ में मिलाना या गिराना
  • फैलाना; बिछाना
  • शरीर पर धारण कराना; पहनाना
  • {अ-अ.} किसी स्त्री को पत्नी की तरह घर में रखना
  • कोई चीज बनाने के लिए गली या पिघली हई धातु किसी साँचे में उँडेलना या गिराना। जैसे-पीतल के खिलौने या लोहे के कल-पुरजे. ढालना।
  • {अ-अ.} पशुओं का गर्भपात करना।
  • कोई द्रव पदार्थ धार बाँधकर किसी पात्र में या यों ही कहीं गिराना या डालना। उँडेलना। जैसे-(क) गिलास में दूध ढालना। (ख) हंडे का पानी जमीन पर ढालना।

हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • किसी आधान या पात्र में कोई चीज कुछ ऊँचाई से गिराना, छोड़ना, फेंकना या रखना। जैसे-(क) गिलास में पानी डालना (ख) कड़ाही में घी डालना।
  • किसी आधान या पात्र में कोई चीज प्राय : सुरक्षा के उद्देश्य से भरना या रखना। जैसे-(क) झोले में पुस्तकें या बोरे में गेहूँ डालना। (ख) संदूक में कपड़े डालना। (ग) कैदी को जेल में डालना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words