تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں ڈالنا

۔ کسی کام میں دخل دینا شروع کرنا۔ آغاز کرنا۔ ؎

ہاتھ پاؤں ڈالْنا

ہمت ہارنا ، حوصلہ ہارنا ؛ دفاع کی سکت باقی نہ رپنا ؛ مایوس ہو جانا ، نا امید ہو جانا.

ہاتھ پاؤں توڑ ڈالْنا

بخار میں اعضا شکنی ہونا ۔

ہاتھ پاؤں بیچ ڈالنا

کسی کے سامنے بے بس ہو جانا ، اپنے آپ کو حوالے کردینا ۔

پاؤں چَھلنی کر ڈالنا

بہت دوڑ دھوپ کرنا، بہت کوشش کرنا

پاؤں پر ڈالنا

۔ قدموں پر ڈالنا۔ تعظیم کی غرض سے یا عفوِ قصور کے لئے۔ ؎

کِسی کے پَھٹے میں پاؤں ڈالْنا

دخل دار معقولات دینا ، پریشان کو اور پریشان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں ڈالنا کے معانیدیکھیے

پاؤں ڈالنا

paa.nv Daalnaaपाँव डालना

پاؤں ڈالنا کے اردو معانی

  • ۔ کسی کام میں دخل دینا شروع کرنا۔ آغاز کرنا۔ ؎

English meaning of paa.nv Daalnaa

  • to curb one's movement

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words