تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑے باپ کی بیٹی" کے متعقلہ نتائج

بَڑے باپ کی بیٹی

مشہور یا قابل آدمی کی لڑکی

آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

اگر ہمت ہے تو مقابلہ میں آ، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کرکے دکھا

آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

بڑا حوصلہ ہے تو مقابلے میں آ جا، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کر کے دکھا، عورتیں کوئی لاف زنی کریں تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے باپ کی بیٹی کے معانیدیکھیے

بَڑے باپ کی بیٹی

ba.De baap kii beTiiबड़े बाप की बेटी

بَڑے باپ کی بیٹی کے اردو معانی

مؤنث

  • مشہور یا قابل آدمی کی لڑکی
  • شریف زادی، امیر زادی
  • عالی خاندان عورت

बड़े बाप की बेटी के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • मशहूर या क़ाबिल आदमी की लड़की
  • शरीफ़ज़ादी, अमीरज़ादी
  • कुलीन परिवार की महिला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑے باپ کی بیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑے باپ کی بیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words