تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَڑھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑھی کے معانیدیکھیے
بَڑھی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- بڑھوتری
- بڑھا کی تانیث، عموماً ترکیب میں مستعمل، جیسے بڑھی چڑھی
شعر
وہ مجھے چھوڑ کے اک شام گئے تھے ناصرؔ
زندگی اپنی اسی شام سے آگے نہ بڑھی
آپ کی کون سی بڑھی عزت
میں اگر بزم میں ذلیل ہوا
روشنی کے لیے دل جلانا پڑا
کیسی ظلمت بڑھی تیرے جانے کے بعد
English meaning of ba.Dhii
Adjective, Feminine
- increased
बढ़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- बढ़ा का स्त्री., प्रायः संश्लेषण में उपयोग किया जाता है, जैसे बढ़ी-चढ़ी
- बढ़ोतरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَڑھی)
بَڑھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔