تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑھی" کے متعقلہ نتائج

مَڑھی

کٹیا ، چھوٹی جھونپڑی ؛ (خصوصا ً) جوگی یا راہب کی جھونپڑی ، حجرہ وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑھی کے معانیدیکھیے

مَڑھی

ma.Dhiiमढ़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ٹھگی

مَڑھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کٹیا ، چھوٹی جھونپڑی ؛ (خصوصا ً) جوگی یا راہب کی جھونپڑی ، حجرہ وغیرہ
  • (مجازا ً) سمادھی ، یادگار ۔
  • چھوٹا گھر یا چھپر ؛ چھوٹا مندر ، معبد ، صومعہ (ماخوذ : پلیٹس ؛ جامع اللغات)
  • ۔(ھ) مونث۔جھونپڑی۔

اسم، مؤنث

  • (ٹھگ) ٹھگوں کی جماعت ؛ انتظامی مشورہ کرنے والی جماعت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ma.Dhii

Noun, Feminine

मढ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साधु या संन्यासी के समाधि स्थल के समीप बनी हुई कुटी, कुटिया, झोपड़ी, पर्णशाला
  • नाथ संप्रदाय के संन्यासी की समाधि जहाँ प्रायः कुछ साधु रहते हैं
  • ( लाक्षणिक) समाधि, स्मारक
  • छोटा देवालय या मंदिर
  • छोटा-सा मठ
  • छोटा छप्पर
  • छोटा मंडप
  • छोटा घर

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (ठग) ठगों का एक समूह, ठगों की जमात
  • प्रशासनिक परामर्श समूह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone