تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑی آئِیں" کے متعقلہ نتائج

بَڑی آئِیں

بڑے آئے (رک) کی تانیث

بَہِشْت آئِیں

بہشت کی وضع کا ، بہشت کے رن٘گ ڈھن٘گ یا شان و شوکت کا .

بَڑی بَہُو

بڑے بیٹے کی بیوی ، (طنزاً) پھوہڑ ، بے سلیقہ

بات بَڑی ہونا

رک : بات بڑی کرنا جس کا یہ لازم ہے.

بَہُت بَڑی بُھولْنا

بڑی خطا کرنا ، سخت غلطی کرنا

رات بَڑی ہونا

بہت رات باقی ہونا ، رات کے گزرنے میں بہت دیر ہونا .

بات بَڑی رَہْنا

مرتبہ بلند ہونا ، ساکھ قائم رہنا.

بَڑی خَیرِیت ہے

بہت غنیمت ہے، بڑی اچھی بات ہے

بَڑی عِید

بَڑی خَیر ہوئی

برے آثار ہونے کے باوجود اتفاقی طور پر تائید الٰہی سے خیریت رہنا

ذات بَڑی ہونا

مرتبہ بلند ہونا ، عزت و توقیر والا ہونا ، حسب نسب والا ہونا.

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

بَڑی بات ہوئی

بہت اچھا ہوا کہ ایسا ہوا

بَڑی وہ ہے

بڑا وہ ہے (رک) کی تانیث

بَڑی چیز ہے

درکنار ہے ، ذکر ہی کیا ہے، امکان ہی نہیں

کایا بَڑی کہ مایا

جان سے بہتر مال نہیں ہے، مراد یہ ہے کہ صحت سے بہتر مال نہیں، بخیل کی نسبت بھی بولتے ہیں جو جسم سے زیادہ دولت کو قیمتی جانے

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

کَون بَڑی بات ہے

کوئی زیادہ اہم بات نہیں، معمولی سی بات ہے، آسان کام ہے.

کَیا بَڑی بات ہے

آسان ہے، مشکل نہیں

کھایا بَڑی کہ مایا

کھانا اچھا یا روپیہ جمع کرنا ، دولت کی بڑائی اور برتری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

بَڑی گولی کا رُوپیَہ

(برصغیر میں) برطانیہ کی حکومت کے زمانے میں ملکہ وکٹوریا کی تصویر کا جوڑے دار روپیہ جو خالص چانْدی کا ہوتا تھا

عُمْر بَڑی ہو

خدا زندگی طویل عطا فرمائے ، عمر زیادہ ہو .

بَڑی بات نَہِیں

دشوار کام نہیں، معمولی بات ہے

عُمْر بَڑی ہے

کسی کے متعلق گفتگو ہو رہی ہو اور وہ اسی وقت آجائے تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں .

بَڑی عُمْر ہے

بڑی عمر ہوگی، بہت زندہ رہے گا (جس کا ذکر ہورہا ہو اس کے یکایک اسی وقت آجانے پر مستمعل)

آبْرُو بَڑی دَوْلَتْ ہے

عزت، ساکھ، شہرت یا عصمت و ناموس کی قدر و قیمت دنیا کی ہر دولت سے زیادہ ہے

چھایا بَڑی مایا ہے

سایہ بڑی اچھی چیز ہے ، اپنا گھر ہونا بہت اچھا ہے.

رِن بَڑی ہَتِّیَا ہے

قرض لینا بہت بری بات ہے

کَلْسِرا بَڑی آفَت ہے

انسان بہت چالک ہے .

عَقْل بَڑی ہونا

عقل کا تیز ہونا، عقل کا زیادہ ہونا

بَہُت بَڑی عُمْر ہے

(آنے والے سے) ابھی تمھاری یاد ہو رہی تھی کہ تم آگئے (جب کسی کا ذکر ہوتا ہو اور وہ آجائے تو اسے اضافۀ عمر کے لیے نیک شگون خیال کرتے ہیں)

کیا بَڑی عُمْر ہے

اس موقع پر کہتے ہیں جب کسی شخص کا ذکر ہو رہا ہو اور وہ آ جائے، بڑی عمر ہوگی، بہت زندہ رہے گا

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

بَڑی چِیز پَرْ ہاتھ رَکْھنا

رک : بڑی چیز اُٹھانا

بَڑی چِیز ہاتھ پَرْ رَکْھنا

رک : بڑی چیز پر ہاتھ رکھنا

مُن٘ہ چھوٹا اور بات بَڑی

حوصلے اور حیثیت ، رتبے یا دسترس وغیرہ سے بڑھ کر دعویٰ ، شیخی یا کوئی اور بات ؛ اپنی عاجزی و انکساری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

عَقْل بَڑی یا بَھین٘س

کسی کی بے تُکی بات پر مزاحاََ کہتے ہیں .

عَقْل بَڑی کِہ بَھین٘س

کسی کی بے تُکی بات پر مزاحاََ کہتے ہیں .

آن٘کھیں تو بَڑی بَڑی ہیں

(طنزاً) سامنے کی چیز نہیں سوجھتی

کُچْھ بَڑی بات نَہِیں

کوئی اہمیت نہیں ، معمولی بات ہے.

میں بَڑی سَمائی ہونا

عالی حوصلگی ہونا ؛ وسیع القلبی

بَڑی بَڑی زَبانیں ہونا

یا وہ گوئی ، بدزبانی ، زبان درازی

چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا

تھوڑا سا نفع اور بد نامی بہت، ادنٰی کام کی بڑی باز پرس، خطا تھوڑی اور سزا بہت ملنا

بَڑی چِیز کا جامَہ پَہَنْنا

(لفظاً) قرآن پاک لباس پر لکھا کر پہن لینا، (مراداً) سراپا قرآن پاک بن جانا، خود کو متقی اور پرہیز گار ظاہر کرنا

بَڑی بَہو بڑا بَھاگ

بیوی عمر کی بڑی ہو تو قسمت اچھی ہوتی ہے، جب دولہن دولہا سے بڑی ہو تو دولہا کے والدین تسلی کے لئے کہتے ہیں

اُدَھار سَب سے بَڑی سَاکْھ ہَے

ادھار لینا ایک مصیبت ہے

آئِیں

قانون، کسی ملک کا آئین

رُوپَیا میں بَڑی طاقَت ہے

روپے پیسے سے ہر کام نکالا جا سکتا ہے ، دولت کا بڑا اثر ہوتا ہے .

رُوپَیَہ میں بَڑی طاقَت ہے

روپے پیسے سے ہر کام نکالا جا سکتا ہے ، دولت کا بڑا اثر ہوتا ہے .

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام کَرے

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

پُوت مان٘گْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں

جوعورتیں فقیروں کے پاس بیٹا مان٘گنے جاتی ہیں ، وہ عموماً بدکاری میں ملوث ہو جاتی ہیں .

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا ، بہت اہتمام کیا ، بہت تکلف کیا

پَرْہیز بَڑی دَوا ہے

بیماری میں پرہیز کرنا دوا کے برابر ہے.

گھی سَن٘وارے سالْنا اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو تو کہتے ہیں .

قَناعَت بَڑی دَولَت ہے

قانع آدمی ہمیشہ خوش رہتا ہے، قناعت بہت بڑی دولت ہے

آن٘کھیں بَڑی نِعْمَت ہَیں

خداے تعالیٰ نے جتنے اعضا عطا کیے ہیں وہ سبھی اس کی نعمتیں ہیں مگر آن٘کھوں کو سب نعمتوں پر فوقیت حاصل ہے (اکثر نابینا کی حالت پر تحسر یا باری تعالیٰ کے شکر کے موقع پر مستعمل.

ذَرا سا مُن٘ہ بَڑی باتیں

چھوٹی عمر والا بڑے معاملات پر گفتگو کرے تو کہتے ہیں

گھی سَن٘وارے سالَن کو اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو تو کہتے ہیں .

بَڑی بَہُو نے نِکالے کار وہ ہی اُتری پارَم پار

بڑے بزرگ نے جو طریقہ دستور جاری کردیا وہ ہی دستور العمل ہوگیا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑی آئِیں کے معانیدیکھیے

بَڑی آئِیں

ba.Dii aa.ii.nबड़ी आईं

عبارت

دیکھیے: بَڑے آئے

بَڑی آئِیں کے اردو معانی

  • بڑے آئے (رک) کی تانیث
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

बड़ी आईं के हिंदी अर्थ

  • बड़े आए (रुक) की तानीस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑی آئِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑی آئِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words