تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْلے" کے متعقلہ نتائج

بَدْلے

بدلا کی مغیرہ صورت = بالعوض، بدلے میں، بجاے

زَمانَہ بَدْلے تُم بھی بَدْلو

اگر زمانہ تمہارے ساتھ نہیں تو تم زمانے کا ساتھ دو (قب : زمانا با تو نہ سا زد الخ)

سَر بَدْلے کا سَر

نہایت عزیز ، جان سے پیارا.

خُون کے بَدْلے خُون لینا

جان کے بدلے جان لینا ، قتل کے بدلے قتل کرنا ۔

سَر کے بَدْلے سَر گَیا، داڑھی گَئی اَلیٹ

ایک نقصان اُٹھا چکے اب ایک اور ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْلے کے معانیدیکھیے

بَدْلے

badleबदले

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: بَدْلا

اشتقاق: بَدَلَ

بَدْلے کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق، مذکر

  • بدلا کی جمع
  • بدلا کی مغیرہ صورت = بالعوض، بدلے میں، بجاے

شعر

English meaning of badle

Noun, Adverb, Masculine

  • alter, exchange, transform
  • instead of, on behalf of

बदले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग

  • परिवर्तित होना, किसी चीज़ के बजाए या एवज़ में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدْلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدْلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words