تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْلا کے معانیدیکھیے
بَدْلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انتقام، تبدیل کیا، سزا، پاداش، تاوان، جزا
شعر
ناز کیا اس پہ جو بدلا ہے زمانے نے تمہیں
مرد ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھے وہی رہے
ملتے رہے سبھی سے مگر اجنبی رہے
ذرا موسم تو بدلا ہے مگر پیڑوں کی شاخوں پر نئے پتوں کے آنے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
بہت سے زرد چہروں پر غبار غم ہے کم بے شک پر ان کو مسکرانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
English meaning of badlaa
Noun, Masculine
- revenge, retaliation
- exchange, alteration, alter, change, transform
- lieu, stead
- return, requital, redress, compensation
बदला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रतिशोध, प्रतिकार, प्रतिद्रोह
- प्रतिदान; विनिमय
- बदलने की क्रिया, भाव या व्यापार
- किसी ने जैसा व्यवहार किया हो, उसके साथ किया जाने वाला वैसा ही व्यवहार; प्रतिकार; पलटा।
بَدْلا سے متعلق محاورے
بَدْلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدْلا)
بَدْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔