تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدْو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْو کے معانیدیکھیے
بَدْو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیہات، صحرا
اسم، مؤنث
- ابتدا، آغاز (عموماً ترکیب میں مستعمل)
شعر
جا کے اوروں سے بدو یاد فراموش ولے
خود فراموشوں کو مولیٰ مری تم یاد رہو
ہے زوال اپنا اک نشان کمال
بدو کی طرح گھٹ گیا ہوں میں
English meaning of bado
Noun, Masculine
- village, desert
Noun, Feminine
- beginning, start, commencement, the first (of anything)
बदो के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अरब का ख़ानाबदोश व्यक्ति, जंगल और गाँव में रहनेवाला अरब ।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدْو)
بَدْو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔