تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُدُّوح" کے متعقلہ نتائج

بُدُّوح

خدا کا ایک نام

نَقْشِ بُدُّوح

تلوار یا خنجر پر لکھا ہوا وہ نقش جو باری تعالیٰ کے صفاتی اسم کے طور پر دعاؤں اور تعویذوں میں مستعمل ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُدُّوح کے معانیدیکھیے

بُدُّوح

budduuhबुद्दूह

اصل: عربی

موضوعات: دینیات

بُدُّوح کے اردو معانی

صفت

  • خدا کا ایک نام

اسم، مذکر

  • تلوار اور خنجر وغیرہ پر آب زر سے لکھنے کا ایک کلمہ جو باری تعالیٰ کے اسم صفاتی کے طور پر دعاؤں اور تعویذوں میں مستعمل ہے

English meaning of budduuh

Adjective

  • an appellation of God

Noun, Masculine

  • engraved, usually on swords or daggers and is used as talismans and prayers

बुद्दूह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ईश्वर का एक नाम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तलवार और ख़ंजर आदि पर सोने के पानी से लिखने का एक मंत्र जो इश्वर विशेषतापूर्ण नामों के रूप में जापों और तावीज़ों में प्रयुक्त होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُدُّوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُدُّوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words