تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام کے معانیدیکھیے
بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام
baGal me.n chhurii mu.nh me.n raam raam•बग़ल में छुरी मुँह में राम राम
نیز - مُکھ میں رام رام، بغل میں چھری, مُکھ میں رام، پیٹ میں چُھری, مکھ پر رام رام، پیٹ میں چھری
ضرب المثل
بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام کے اردو معانی
- بظاہر دوست بہ باطن دشمن جانی
- منافقت کرنے والے کے لیے مستعمل جو بظاہر دینداری کا پرچار کرے لیکن دل میں کپٹ رکھتا ہو
- ظاہر میں نیک باطن میں ظالم مکاّر اور عیاّر
English meaning of baGal me.n chhurii mu.nh me.n raam raam
- malice concealed behind sweet talk
बग़ल में छुरी मुँह में राम राम के हिंदी अर्थ
- बाहर से दोस्त अंदर से जानी दुश्मन
- उस पाखंडी के लिए प्रयुक्त जो बाहर से धार्मिकता का प्रचार करे लेकिन दिल में छल रखता हो
- बाहर से नेक परोपकारी अंदर से अत्याचारी मक्कार और धोखेबाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام)
بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔