تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں رام، بَغَل میں اِینْٹ" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں رام، بَغَل میں اِینْٹ

بظاہر دوست بباطن دشمن ، دھوکا دینے والے کے متعلق کہتے ہیں ۔

مُنہ میں رام، بَغَل میں چُھری

بظاہر دوست بباطن دشمن ، دھوکا دینے والے کے متعلق کہتے ہیں ۔

بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام

بظاہر دوست بہ باطن دشمن جانی

مُنہ پَر رام رام اور بَغَل میں چُھری

کہتا کچھ ہے کرتا کچھ ہے منافقوں کی نسبت کہتے ہیں ۔

مُنہ پَر پیار بَغَل میں تَلوار

رک : منہ پر بھائی دل میں قصائی ۔

مُنہ پَہ پیار بَغَل میں تَلوار

رک : منہ پر بھائی دل میں قصائی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں رام، بَغَل میں اِینْٹ کے معانیدیکھیے

مُنہ میں رام، بَغَل میں اِینْٹ

mu.nh me.n raam, baGal me.n ii.nTमुँह में राम, बग़ल में ईंट

مُنہ میں رام، بَغَل میں اِینْٹ کے اردو معانی

  • بظاہر دوست بباطن دشمن ، دھوکا دینے والے کے متعلق کہتے ہیں ۔

मुँह में राम, बग़ल में ईंट के हिंदी अर्थ

  • बज़ाहिर दोस्त बबातन दुश्मन, धोका देने वाले के मुताल्लिक़ कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں رام، بَغَل میں اِینْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں رام، بَغَل میں اِینْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words