تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغْلول" کے متعقلہ نتائج

بَغْلول

احمق، بدھو، بیوقوف، مورکھ، نادان، سادہ

بَغْلول پَنا

بغلول (رک) کا اسم کیفیت۔

حاجی بَغْلول

خبطی بوڑھا، ایک افسانوی کردار،احمق، بدھو

بَہْلول

بَغَلْوا

(گاڑی) لکڑی یا لوہے کی پٹی جو آمنے سامنے کے بانْکوں کے سروں میں جڑ دی جاتی ہے تاکہ ان کی آپس میں پکڑ قایم رہے۔

بُہْلول

ظریف، لطیفہ گو، لطیفہ سنج، بامذاق آدمی، دیوانہ، بہت ہنسنے والا شخص

بَلوَل

इल्वल नामक दैत्य का पुत्र जिसका वध वलराम ने किया था

بِلُول

بِلُولا

بَدْلَوَّل

ادل بدل، مبادلہ، ادلا بدلی، تبدیلی

بَلُول

बलवान्

بولُو

ایک بے آنْ٘کھوں کا آبی جانور جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے.

بَھلو

رک : بھلا ، اچھا.

بُھول

کسی بات کا ذہن سے اُتر جانا، کسی بات کی چوک ہو جانا

جَہاں بَجے ڈھول وَہاں کَھڑے بَہْلول

جو شخص بغیر بلاوا یا دعوت تقریبات میں ہر جگہ پہنْچ جائے اس کے بارے میں کہتے ہیں

بُلْبُل

گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغْلول کے معانیدیکھیے

بَغْلول

baGlol•बग़्लोल

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَغْلول کے اردو معانی

صفت

  • احمق، بدھو، بیوقوف، مورکھ، نادان، سادہ

    مثال • پیروں میں ٹوپی رکھ کر کام نکالنا چاہتا تھا پر ہم بھی ایسے بغلول نہیں ہیں

  • بیہودہ، چھچھورا

Urdu meaning of baGlol

  • Roman
  • Urdu

  • ahmaq, budhdhuu, bevaquuf, muurkh, naadaan, saadaa
  • behuuda, chhichhoraa

English meaning of baGlol

Adjective

बग़्लोल के हिंदी अर्थ

विशेषण

بَغْلول کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغْلول)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغْلول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone