تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْکانا" کے متعقلہ نتائج

بَہْکانا

پھسلانا، صحیح راستے سے ہٹا دینا، گمراہ کر دینا

راہ بَہْکانا

گمراہ کرنا، صحیح راستے سے ہٹا دینا.

رَسْتَہ بَہْکانا

رستہ بُھلانا ، گُمراہ کرنا ، سِیدھی راہ سے ہٹا دینا ، بے راہ کرنا.

رَسْتا بَہْکانا

گُمراہ کرنا ، غلط راستہ بتانا ، اصل راستے سے ہٹانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْکانا کے معانیدیکھیے

بَہْکانا

bahkaanaaबहकाना

اصل: ہندی

وزن : 222

دیکھیے: بَہَکْنا

بَہْکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پھسلانا، صحیح راستے سے ہٹا دینا، گمراہ کر دینا
  • ورغلانا
  • بدگوئی کرنا، جھوٹی بات کہنا

شعر

English meaning of bahkaanaa

Transitive verb

  • deceive, mislead, beguile, delude seduce
  • incite, tempt, allure, excite, instigate

बहकाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी के धोखे या भुलावे में आकर कुछ गवाँना या अपनी हानि करना
  • किसी को बहकने में प्रवृत्त करना
  • रस्ते से भटकाना, वरग़लाना, कान भरना गुमराह करना
  • ऐसा काम करना जिससे कोई बहके और ठीक रास्ता छोड़कर पथ-भष्ट हो जाए, चकमा या भुलावा देना
  • गलत रास्ते पर ले जाना; पथभ्रष्ट करना
  • चकमा या धोखा देना
  • भरमाना, बहलाना (बच्चों को)

بَہْکانا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone