تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہَکْنا کے معانیدیکھیے
بَہَکْنا کے اردو معانی
فعل
- لڑکھڑانا، بخار میں بکنا، حد سے بڑھ جانا، خوف کھانا، دھوکھا کھانا، راہ راست سے دور ہو جانا، فریب میں آجانا، نشانہ خطا کرنا، نشے میں الٹی پلٹی باتیں کرنا
فعل لازم
- صحیح راستے سے ہٹ جانا، گمراہ ہو جانا، بھٹکنا، سیدھے نہ چلنا
- نشے غصے یا بخار وغیر میں کچھ کا کچھ کہنا، اول فول بکنا، بنکارنا
- پھیلنا، لڑکھڑانا، ڈگمگانا، کہیں کے بجائے کہیں جانا، جیسے برتن اٹھائے میں ہاتھ بہکنا، ککھنے میں قلم بہکنا، چلنے مین بانو بہکنا
- دھوکا کھانا، فرب میں آنا
- حد سے بڑھ کر چلنا، مغرور ہو جانا
- نشانے سے خطا ہونا، نشانہ غلط ہونا
- بھولنا، غطلی کرنا
English meaning of bahaknaa
Verb
- be intoxicated
- be misled, go astray, be deceived
- intoxicated, diverted
बहकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- पालतू पशुओं के संबंध में, गुस्से, हठ आदि के कारण सीधा मार्ग छोड़कर गलत मार्ग की ओर प्रवृत्त होना।
- व्यक्तियों के संबंध में, दूसरों के भुलावे में आकर अथवा उनकी देखा देखी पथभ्रष्ट होना।
- सही रास्ते से हटकर गलत रास्ते पर जाना
- पथभ्रष्ट होना
- धोखा खाना
- आवेश या मद में चूर होना
- नशे में डूबे होने कारण व्यर्थ की बातें करना।
بَہَکْنا سے متعلق محاورے
بَہَکْنا کے قافیہ الفاظ
بَہَکْنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہَکْنا)
بَہَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔