تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْلانا" کے متعقلہ نتائج

بَہْلانا

تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

بَہْلانا پُھسْلانا

تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

بات بَہْلانا

کسی بات کو سن کر ٹال دینا ، اصل مطلب اڑا جانا.

مَن بَہْلانا

موہ لینا ، رجھا لینا

دِل بَہْلانا

دل کو تسکین دینا، تشفی کا سامان کرنا، غم بھول جانے کی کوشش کرنا، تفریح طبع کے لیے مشغلہ اختیار کرنا

طَبِیعَت بَہْلانا

جھوٹی تسلی دینا ، دل خوش کرنا ، ہن٘س بول کر وقت گزارنا .

جی کو بَہْلانا

رک: جی بہلانا.

خوابوں سے بَہْلانا

جھوٹی امیدیں دلانا ، سبز دکھانا .

باتوں میں بَہْلانا

باتیں کر کے خیال کو دوسری طرف متوجہ کرنا، باتیں بنا کر خوش کرنا، باتوں میں لگانا، دم جھان٘سا دینا

کِھلَونے دے کَر بَہْلانا

کوئی معمولی اور غیراہم چیز دے کر بچّوں کی طرح پُھسلانا، کسی طرح دل بہلاوے کا سامان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْلانا کے معانیدیکھیے

بَہْلانا

bahlaanaaबहलाना

اصل: سنسکرت

وزن : 222

بَہْلانا کے اردو معانی

فعل

  • تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

شعر

English meaning of bahlaanaa

बहलाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • टाल-मटोल करना, धोका देना, फ़रेब में रखना, ख़ुश करना, तबीयत को बहाल करना, बच्चे का रोने से ध्यान भटकाना, दूसरी बात में उलझाना, बहकाना, भुलावा देना, तसल्ली देना, मनोरंजन करना, कुछ समय के लिए मन को ख़ुश और शांत करना,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words