تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھلانا کے معانیدیکھیے
بُھلانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- بھولنا کا تعدیہ
- فریفتہ کرنا، لبھانا (قدیم)
- غافل کرنا، بے خبر رکھنا
- دھوکا دینا، چکر میں ڈالنا
- مجازاً کسی کا غرور مٹا دینا کسی کی ناگوار بات پر مقابلہ کرکے اس کو پست کرنا
شعر
یاد میں تیری دو عالم کو بھلانا ہے ہمیں
عمر بھر اب کہیں آنا ہے نہ جانا ہے ہمیں
میں بھول جاؤں تمہیں اب یہی مناسب ہے
مگر بھلانا بھی چاہوں تو کس طرح بھولوں
بھلانا ہمارا مبارک مبارک
مگر شرط یہ ہے نہ یاد آئیے گا
English meaning of bhulaanaa
Transitive verb
- cause to forget
- bewilder, balk
- mislead, lead astray, deceive, coax
भुलाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ऐसा प्रयत्न करना कि पुरानी विशेषतः दुःखद घटनाएं या बातें स्मरण-शक्ति में न आवें।
- याद न रखना, ध्यान से उतार देना
- स्मरण की हुई या रटी हुई बात स्मृति पथ से उतरना।
- विस्मृत करना
- भ्रम में डालना; धोखा देना।
بُھلانا کے مترادفات
بُھلانا کے متضادات
بُھلانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھلانا)
بُھلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔