تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْرِ قَلِیب" کے متعقلہ نتائج

قَلِیب

۱. پرانا کن٘واں ، کچا کن٘واں .

قَلْب

وہ عضو رئیس جو گردش خون كو قائم ركھتا ہے اور سینے كے بائیں طرف دھڑكتا ہے، دل، من

قالِبْ

ساںچہ، وہ آلہ جس میں کوئی چیز ڈھالیں، ڈائی

قُلُوب

بہت سے دل آئینہ قلوب میں کدورت آجائے گی

قَلّاب

مہارت كے ساتھ جعلی سكّے بنانے والا، كھوٹی چیز بیچنے میں نامور، بڑا جعل ساز

قُلّاب

مچھلی پكڑنے كا خمدار آہنی كان٘ٹا

بَحْرِ قَلِیب

قَلْبی وارْدات

دل پر گزرنے والی حالت یا كیفیت ، وارداتِ قلبی ۔

قَلْبِ اِضافَت

قواعَد اضافت كا اُلٹا ہونا یعنی مضاف اور مضاف الیہ كی ترتیب كا بدل جانا ۔

قالِب پَر چَڑھانا

جوتے یا ٹوپی (وغیرہ) کو سان٘چے پر چڑھانا.

قالِب پَر چَڑْھنا

قالب پر چڑھانا (رک) کا لازم ، سان٘چے پر چڑھنا.

قالِب سے رُوح کو آزاد کَرنا

جانا نکالنا ، دَم نکالنا .

قالِب بَدَلْنا

دوسرا جسم اختیار کرنا، چولا بدلنا، ہیئت یا شکل و صورت بدل لینا

قَلْب ٹُكڑْے ہونا

بہت صدمہ گزرنا ۔

قَلْب مُكَدَّر ہونا

دل میں ملال آجانا ، دل میں صفائی نہ رہنا ، دل میں كدورت ہونا ۔

قَلْبی دَور

(طِب) دل كے انقباض كی ہر موج یا مدّتِ تحریک كے بعد راحت كی ایک مدّت ہوتی ہے اور یہ دونوں مل كر قلبی دور بناتی ہیں ۔

قالِب دار

قالب کی طرح کا ، قالب نما ، قالب کی شکل کا ، محرابی.

قالِب-دار ٹوپی

قالب کے شکل کی ٹوپی جو دل کی شکل سے ملتی جلتی ہوتی ہے.

قَلْب پَذِیر

اُلٹنے وَالا ، منقلب ہونے والا ۔

قَلْب و جَناح

فوج كے درمیان اور بازو كے حصّے ۔

قَلْب تَھرّانا

خوف سے كان٘پنا ، بہت ڈرنا ، ہیبت ہونا ، لرزہ طاری ہونا ۔

قَلْب پَیمائی

(طب) قلب پیما كی ذریعے دل كی جانْچ ۔

قَلْب گاہ

كسی لشكر میں درمیانی فوج كے كھڑے ہونے كی جگہ ، فوج كا درمیانی حصہ جو بہت اہم ہوتا ہے ۔

قَلْب اُلَٹ دینا

دیوانہ بنا دینا ، ہوش وحواس غائب كر دینا ، پاگل كر دینا ۔

قَلْب پھیرْ دینا

خیالات بدل دینا ۔

قَلْب ساز

كھوٹے یا جعلی سکے بنانے والا، جعلی روپئے بنانے والا

قَلْبِ زار

وہ دل جو غم سے بے حال ہو ۔

قَلْب کو تَقْوِیَت ہونا

دل کو حوصلہ ہونا

قَلْب شِكَن

دل توڑنے والا ؛ (مجازاً) دل دہلا دینے والا ، خوف طاری كرنے والا ۔

قَلْب سازی

كھوٹے سكّے بنانا، جعلی روپیہ بنانا

قَلْب صافی

كدورت سے پاک طِینت ، پُرخلوص دل ۔

قَلْبی دَورَہ

(طب) دل كا دورہ ، ہارٹ اٹیک ، ایک مرض ۔

قَلْب كی مَسْدُوری

(طِب) پٹّھوں كے نقص كی وجہ سے دل كے كچھ حصوں كا ایک ساتھ دھڑكنے سے معذور ہونا ۔

قَلْبِ مُطْمَئِنَّہ

وہ دل جو بُری خواہشات سے پاک ہو كر خدا سے لُو لگائے، ذكرِ الٰہی میں طمانیت پانے والا دل ۔

قَلْبُ الْاَسَد

ہیئت: برج اسد میں ایک ستارے كا نام

قَلْبِ حَزِیں

غمگین دل، دُكھی دل

قَلْبِ حاضِر

حضورِ قلب ، انتہائی خلوص ۔

قُلْبَہ كَش

ہل كھین٘چنے والا ، ہل چلانے والا ۔

قالِب تَراشی

مجسمہ سازی ، بُت گری ، صنم تراشی.

قُلُوب تازَہ ہونا

دل خوش ہونا ، دل کو فرحت ملنا .

قَلْبِ مَحْزُون

غمگین دل ۔

قَلْبِ مُطْمَئِن

وہ دل جو بُری خواہشات سے پاک ہو كر خدا سے لُو لگائے، ذكرِ الٰہی میں طمانیت پانے والا دل ۔

قَلْبِ مُضطَر

بیچین دل، بیقرار دل

قُلُوب تازَہ کَرْنا

دلوں کو خوش کرنا، فرحت بخشنا

قَلْب بَھر آنا

دل بھر آنا ، دل اُمنڈ آنا ، غم سے آنكھوں میں آنسو بھر آنا ، دردمندی كے جذبات كا اُبھر آنا ۔

قالِبِ بے جان

مردہ، نعش، نعش بے سر

قَلْبی مَسْدُودی

(طِب) رک : قلب كی مسدودی ۔

قَلْب پَر نَشْتَر لَگانا

یكایک بہت سخت صدمہ پہنچنا ۔

قَلْب رَوشَن ہونا

دل میں كدورت باقی نہ رہنا ، دل كا نورانی ہوجانا یعنی بالكل صاف ہوجانا ، غلط فہمی دور ہوجانا ۔

قَلْب سِیاہ ہونا

باطنی حِس تمیز كا زائل ہوجانا ، جہل ، معصیت كا غلبہ ہونا ، دل كا بے رحم ، بے حِس اور ظلم پسند ہونا ۔

قُلْبَہ راں

ہل چلانے والا، كاشتكار

قَلب پَر ہُجُومِ غَم ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

قَلْب پَتَّھر ہو جانا

دل سخت ہوجانا ، دل پر كسی بات كا اثر نہ ہونا ۔

قَلْبُ الْعَقْرَب

(ہیئت) برجِ عقرب میں ایک ستارے كا نام ۔

قالِب میں ڈالْنا

سانچے میں ڈھالنا

قالِب میں ڈَھلْنا

رک : قالب اختیار کرنا .

قالِب میں ڈھالْنا

سان٘چے میں ڈھالنا، کسی اور ہیئت یا روپ میں ڈھالنا

قَلْب كَرنا

الٹ دینا، الٹا كرنا

قَلْب ٹُوٹْنا

رنجیدہ ہونا ، مایوس ہونا ، افسردہ ہونا ۔

قَلْب اُلٹَنْا

ہوش و حواس كھونا ، پاگل ہوجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ قَلِیب کے معانیدیکھیے

بَحْرِ قَلِیب

bahr-e-qaliibबहर-ए-क़लीब

اصل: عربی

وزن : 22121

English meaning of bahr-e-qaliib

 

  • a meter in poetry

बहर-ए-क़लीब के हिंदी अर्थ

 

  • उर्दू में प्रचलित नहीं है (रंगु+रगु+पगु = SIS,S+SIS,s+Iss,s) एक शेर में दो बार। बहे कामिल [छं.] (U५ (بحرکامل) अ. स्त्री.-उर्दू की प्रचलित बह्र (स ल गु ।।5,1,5) एक शेर में आठ बार ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْرِ قَلِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْرِ قَلِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone