تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بہرۂ وافر" کے متعقلہ نتائج

بَہْرَہ

حصہ، قسمت، نصیب، بخش، ٹکڑا

بَہْرَہ وَر

اقبال مند، تمتع لینے والا، خوش طالع، خوش قسمت، صاحب نصیب، فائدہ اٹھانے والا

بَہْرَہ مَنْد

فائدہ اٹھانے والا، کامیاب

بَہْرَہ یاب

جس نے اپنا حصہ پا لیا ہو، حصہ دار

بَہْرَہ کُھلْنا

قسمت جاگنا

بَہْرَہ اَنْدوز

رک : بہرہ مند.

بَہْرَہ مَنْدی

خوش قسمتی، طالع مندی، اقبال مندی

دو بَہْرَہ

دو ٹکڑے، دو حصّہ والا، دو حصوں میں منقسم.

دَڑ بَہْرَہ

جَو کی شراب ، بیئر.

گونگا بَہْرَہ

وہ شخص جو نہ سن سکے اور نہ بول سکے، سننے اور بولنے سے معذور شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں بہرۂ وافر کے معانیدیکھیے

بہرۂ وافر

bahra-e-vaafirबहरा-ए-वाफ़िर

وزن : 21222

بہرۂ وافر کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

شعر

English meaning of bahra-e-vaafir

Persian, Arabic

  • majority of portion

बहरा-ए-वाफ़िर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • बड़ा भाग, आधिकांश भाग, बड़ा हिस्सा, दूसरों से अधिक भाग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بہرۂ وافر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بہرۂ وافر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words