تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْرَہ" کے متعقلہ نتائج

بَہْرَہ

حصہ، قسمت، نصیب، بخش، ٹکڑا

بَہْرَہ وَر

اقبال مند، تمتع لینے والا، خوش طالع، خوش قسمت، صاحب نصیب، فائدہ اٹھانے والا

بَہْرَہ مَنْد

فائدہ اٹھانے والا، کامیاب

بَہْرَہ یاب

جس نے اپنا حصہ پا لیا ہو، حصہ دار

بَہْرَہ کُھلْنا

قسمت جاگنا

بَہْرَہ اَنْدوز

رک : بہرہ مند.

بَہْرَہ مَنْدی

خوش قسمتی، طالع مندی، اقبال مندی

دو بَہْرَہ

دو ٹکڑے، دو حصّہ والا، دو حصوں میں منقسم.

دَڑ بَہْرَہ

جَو کی شراب ، بیئر.

گونگا بَہْرَہ

وہ شخص جو نہ سن سکے اور نہ بول سکے، سننے اور بولنے سے معذور شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْرَہ کے معانیدیکھیے

بَہْرَہ

bahraबहरा

اصل: فارسی

وزن : 22

بَہْرَہ کے اردو معانی

صفت

  • حصہ، قسمت، نصیب، بخش، ٹکڑا
  • فائدہ، نفع، یافت
  • واقفیت
  • استعداد، تمیز
  • دخل، اٹکل
  • حوصلہ، ہمت

شعر

English meaning of bahra

Adjective

  • fortune
  • gain, profit, advantage
  • portion, share, quota
  • property

बहरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे कानों से सुनाई न देता हो, जिसकी श्रवण-शक्ति नष्ट हो गई हो
  • भाग, अंश, हिस्सा
  • किसी की बात पर ध्यान न देनेवाला, मुहा०-बहरा बनना = जान-बूझकर किसी की सुनी बात अनसुनी करना
  • क़िस्मत, नसीब
  • हौसला, हिम्मत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words