تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بحث و مباحثہ" کے متعقلہ نتائج

فَطْر

چیرنا ، پھاڑنا ، توڑنا ، پیدا کرنا ، وجود میں لانا ، آغاز کرنا ، ابتدا کرنا .

فَطْرا

بیچ ، تخم ، (طب) بادیانِ کوہی.

فَتْرات

فترت کی جمع ، کمزور ، سست ؛ دو پیغمبروں کی آمد کے درمیان کے زمانے .

فَتْرَت

(مجازاً) ایک حاکم کی معزولی اور دوسرے کے تقرر کی درمیانی مدّت ، وقفہ.

فِطْر

چیرنا، پھاڑنا، توڑنا، پیدا کرنا، وجود میں لانا، آغاز کرنا، ابتدا کرنا

فِطْرَت

قدرتی طور پر پیدا کی ہوئی کائنات، آفرینش، قدرت، نیچر

فِطْری لَگاؤ

طبیعت کا میلان ، فطری رجحان .

فِطْری تَرْغِیبات

جبلّی خواہشات ، میلانات .

فِطْرَت لَڑانا

فریب کرنا ، چال چلنا ، دھوکا دینا

فِطْری پَن

قدرتی پن ، بے ساختگی ، بے تکلّفی.

فِطْرَت باز

شوخ ، چلاک ، شرارتی ، فتنہ پرداز

فِطْرَت شَنَاس

فطرت کو پہنچانے والا ، انسانی جبلت سے واقف ؛ قانونِ قدرت سے آگاہ.

فِترَتُ الوَحی

وحی کا بند ہونا

فِطْری صَلاحِیَت

قدرتی استعداد یا لیاقت.

فِتْراک کے لَچّھے

شکار بند کے پیچ و خم ، جال کے پھندے .

فِطْری تَباہ کاری

قدرتی اسباب و عوامل سے ہونے والی تباہی و بربادی.

فِطْرَتُ اللہ

اللہ تعالیٰ کے مقرر کیے ہوئے قوانین ، احکام خداوندی ، مشیتِ الہیٰ .

فِطْرَت پَسَنْدی

فطرت سے وابستگی ، حقیقت پسندی.

فِطْرَت پَر آفْریں کَہنا

چالاکی پر شاباشی دینا

فِطْرَتِ خارِجِیَّہ

انسان کی ذات سے باہر کی کائنات.

فِطْری

طبعی، خلقی، جبلّی، قدرتی

فِطْرَت نِگار

فطرت نگاری (رک) کے مسلک کا پیرو ادیب ، حقیقت نگار .

فِترہ

وقفہ، توقف

فِطْرَتی

طبعی، خلقی، جبلی، قدرتی

فِطْرَت بَھرا

چالاک، مکّار، عیّار

فِطْرَت نِگاری

حقیقت نگاری کا وہ انداز جو فرانسیسی ادیب زولا اور موپساں وغیرہ نے اختیار کیا ، کامل معروضیت ، جزئیات کی تفصیل ، مواد اور موضوع کے انتخاب میں کامل آزادی اور فطری انسانی جذبات و احساسات کی ترجمانی وغیرہ اس ادبی مسلک کی نمایاں خصوصیات ہیں (انگ : Naturalism)

فِطْرانَہ

خیرات جو عید کے دن دی جاتی ہے، فطرہ

فِطْرَتِ ثانِیَہ

دوسری فطرت ، عادت یا روش وغیرہ جو پختہ ہو کر طبیعت کا جزو بن جائے ، عادت جو مزاج کا انداز پیدا کر لے

فِطْرَتِ سَلِیم

صحیح جبلّت، حق اور ناحق میں تمیز کرنے کی قدرتی صلاحیت

فِطْرَت پَرَسْتی

کائنات کا مادّہ پرستانہ نظریہ ، مادّہ پرستی ، (ادب اور آرٹ) فطرت سے وابستگی ؛ حقیقت پسندی .

فِطْرَت کَرنا

چالاکی کرنا ، چال چلنا ، عیاری کرنا ، سازش کرنا.

فِطْرَتِ سَلِیمَہ

صحیح جبلّت ، حق اور نا حق میں تمیز کرنے کی قدرتی صلاحیت .

فِطْرَت بَنانا

مکر سے کام لینا.

فِتْراک

چمڑے کے تسمے جو زین کے عقب میں دائیں بائیں جانب شکار یا سامان باندھنے کے واسطے لگے ہوتے ہیں، شکار بند

فِطْرَت پَرَسْت

کائنات کے بارے میں مادّہ پرستہ نظریہ رکھنے والا جو روحانیت یا مافوق الفطرت کا منکر ہو ، مادّہ پرست ، نیچری .

fetor

بد بو ، عفونت، سڑاند.

foetor

نا خُوشگَوار بُو

فُتُور

سستی، اعضا کی سستی، ضعف، خلل

foetid

بَدبُو دار

fetid

مُتَعَفِّن

fated

ہونی

فَطِیر

یہودیوں کی ایک عید کا نام

فَطُور

افطاری جس سے روزہ کھولا جائے، ناشتہ

fetter

بیڑی

footed

پاؤں

فاتِر

سست، کاہل، بیمار

فاطِر

پیدا کرنے والا، خالق

فِطْرَہ

مقررہ شرعی مقدار کے مطابق اناج یا اس کی قیمت کے برابر رقم، جو عیدالفطر کی نماز سے قبل بطور صدقہ دی جاتی ہے، صدقۂ فطر

فُطْر

ایک قسم کی روئیدگی جو برسات میں اُگتی ہے، سانپ کی چتھری، ککرمتا، کھمبی نیز پھپوندی

فِطْرَتاً

قدرتاً، فطرت کی رو سے

فِطْرَۃً

قدرتاً، فطرت کی رو سے

fitted

کسی جگہ پوری طرح محیط، پوری جگہ گھیرے ہوئے:

fatted

چکنائی

فِطْرِیَت

فطرت سے وابستگی ، فطرت نگاری.

فِطْرُس

روایات کے مطابق ایک فرشتہ جو عتابِ الہیٰ کی وجہ سے بال و پر سے محروم کر دیا گیا تھا ، لیکن بعد میں اس کا قصور معاف ہوا اور دوبارہ بال و پر مل گئے.

ہَفْتَدہ

سترہ ، ۱۷۔

ہَفْت راہ

آنکھ کے سات پردے

فُتُور پَڑْنا

خرابی واقع ہونا، نقص پیدا ہو جانا، خلل پڑنا، ضعف آنا

فُتُور پَڑ جانا

ضعف آ جانا، کمزوری آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بحث و مباحثہ کے معانیدیکھیے

بحث و مباحثہ

bahs-o-mubahasaबहस-ओ-मुबाहसा

اصل: عربی

وزن : 221112

دیکھیے: بَحْث مُباحَثَہ

  • Roman
  • Urdu

بحث و مباحثہ کے اردو معانی

مذکر

  • بحث، باہم بحث کرنے کا عمل، تبادلہ خیال، باہم گفتگو، تکرار

Urdu meaning of bahs-o-mubahasa

  • Roman
  • Urdu

  • behas, baaham behas karne ka amal, tabaadlaa-e-Khyaal, baaham guftagu, takraar

English meaning of bahs-o-mubahasa

Masculine

बहस-ओ-मुबाहसा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • तर्क-वितर्क या खण्डन मंडन के रूप में होनेवाला वाद-विवाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَطْر

چیرنا ، پھاڑنا ، توڑنا ، پیدا کرنا ، وجود میں لانا ، آغاز کرنا ، ابتدا کرنا .

فَطْرا

بیچ ، تخم ، (طب) بادیانِ کوہی.

فَتْرات

فترت کی جمع ، کمزور ، سست ؛ دو پیغمبروں کی آمد کے درمیان کے زمانے .

فَتْرَت

(مجازاً) ایک حاکم کی معزولی اور دوسرے کے تقرر کی درمیانی مدّت ، وقفہ.

فِطْر

چیرنا، پھاڑنا، توڑنا، پیدا کرنا، وجود میں لانا، آغاز کرنا، ابتدا کرنا

فِطْرَت

قدرتی طور پر پیدا کی ہوئی کائنات، آفرینش، قدرت، نیچر

فِطْری لَگاؤ

طبیعت کا میلان ، فطری رجحان .

فِطْری تَرْغِیبات

جبلّی خواہشات ، میلانات .

فِطْرَت لَڑانا

فریب کرنا ، چال چلنا ، دھوکا دینا

فِطْری پَن

قدرتی پن ، بے ساختگی ، بے تکلّفی.

فِطْرَت باز

شوخ ، چلاک ، شرارتی ، فتنہ پرداز

فِطْرَت شَنَاس

فطرت کو پہنچانے والا ، انسانی جبلت سے واقف ؛ قانونِ قدرت سے آگاہ.

فِترَتُ الوَحی

وحی کا بند ہونا

فِطْری صَلاحِیَت

قدرتی استعداد یا لیاقت.

فِتْراک کے لَچّھے

شکار بند کے پیچ و خم ، جال کے پھندے .

فِطْری تَباہ کاری

قدرتی اسباب و عوامل سے ہونے والی تباہی و بربادی.

فِطْرَتُ اللہ

اللہ تعالیٰ کے مقرر کیے ہوئے قوانین ، احکام خداوندی ، مشیتِ الہیٰ .

فِطْرَت پَسَنْدی

فطرت سے وابستگی ، حقیقت پسندی.

فِطْرَت پَر آفْریں کَہنا

چالاکی پر شاباشی دینا

فِطْرَتِ خارِجِیَّہ

انسان کی ذات سے باہر کی کائنات.

فِطْری

طبعی، خلقی، جبلّی، قدرتی

فِطْرَت نِگار

فطرت نگاری (رک) کے مسلک کا پیرو ادیب ، حقیقت نگار .

فِترہ

وقفہ، توقف

فِطْرَتی

طبعی، خلقی، جبلی، قدرتی

فِطْرَت بَھرا

چالاک، مکّار، عیّار

فِطْرَت نِگاری

حقیقت نگاری کا وہ انداز جو فرانسیسی ادیب زولا اور موپساں وغیرہ نے اختیار کیا ، کامل معروضیت ، جزئیات کی تفصیل ، مواد اور موضوع کے انتخاب میں کامل آزادی اور فطری انسانی جذبات و احساسات کی ترجمانی وغیرہ اس ادبی مسلک کی نمایاں خصوصیات ہیں (انگ : Naturalism)

فِطْرانَہ

خیرات جو عید کے دن دی جاتی ہے، فطرہ

فِطْرَتِ ثانِیَہ

دوسری فطرت ، عادت یا روش وغیرہ جو پختہ ہو کر طبیعت کا جزو بن جائے ، عادت جو مزاج کا انداز پیدا کر لے

فِطْرَتِ سَلِیم

صحیح جبلّت، حق اور ناحق میں تمیز کرنے کی قدرتی صلاحیت

فِطْرَت پَرَسْتی

کائنات کا مادّہ پرستانہ نظریہ ، مادّہ پرستی ، (ادب اور آرٹ) فطرت سے وابستگی ؛ حقیقت پسندی .

فِطْرَت کَرنا

چالاکی کرنا ، چال چلنا ، عیاری کرنا ، سازش کرنا.

فِطْرَتِ سَلِیمَہ

صحیح جبلّت ، حق اور نا حق میں تمیز کرنے کی قدرتی صلاحیت .

فِطْرَت بَنانا

مکر سے کام لینا.

فِتْراک

چمڑے کے تسمے جو زین کے عقب میں دائیں بائیں جانب شکار یا سامان باندھنے کے واسطے لگے ہوتے ہیں، شکار بند

فِطْرَت پَرَسْت

کائنات کے بارے میں مادّہ پرستہ نظریہ رکھنے والا جو روحانیت یا مافوق الفطرت کا منکر ہو ، مادّہ پرست ، نیچری .

fetor

بد بو ، عفونت، سڑاند.

foetor

نا خُوشگَوار بُو

فُتُور

سستی، اعضا کی سستی، ضعف، خلل

foetid

بَدبُو دار

fetid

مُتَعَفِّن

fated

ہونی

فَطِیر

یہودیوں کی ایک عید کا نام

فَطُور

افطاری جس سے روزہ کھولا جائے، ناشتہ

fetter

بیڑی

footed

پاؤں

فاتِر

سست، کاہل، بیمار

فاطِر

پیدا کرنے والا، خالق

فِطْرَہ

مقررہ شرعی مقدار کے مطابق اناج یا اس کی قیمت کے برابر رقم، جو عیدالفطر کی نماز سے قبل بطور صدقہ دی جاتی ہے، صدقۂ فطر

فُطْر

ایک قسم کی روئیدگی جو برسات میں اُگتی ہے، سانپ کی چتھری، ککرمتا، کھمبی نیز پھپوندی

فِطْرَتاً

قدرتاً، فطرت کی رو سے

فِطْرَۃً

قدرتاً، فطرت کی رو سے

fitted

کسی جگہ پوری طرح محیط، پوری جگہ گھیرے ہوئے:

fatted

چکنائی

فِطْرِیَت

فطرت سے وابستگی ، فطرت نگاری.

فِطْرُس

روایات کے مطابق ایک فرشتہ جو عتابِ الہیٰ کی وجہ سے بال و پر سے محروم کر دیا گیا تھا ، لیکن بعد میں اس کا قصور معاف ہوا اور دوبارہ بال و پر مل گئے.

ہَفْتَدہ

سترہ ، ۱۷۔

ہَفْت راہ

آنکھ کے سات پردے

فُتُور پَڑْنا

خرابی واقع ہونا، نقص پیدا ہو جانا، خلل پڑنا، ضعف آنا

فُتُور پَڑ جانا

ضعف آ جانا، کمزوری آ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بحث و مباحثہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بحث و مباحثہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone