تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِتْراک" کے متعقلہ نتائج

فِتْراک

چمڑے کے تسمے جو زین کے عقب میں دائیں بائیں جانب شکار یا سامان باندھنے کے واسطے لگے ہوتے ہیں، شکار بند

فِتْراک کے لَچّھے

شکار بند کے پیچ و خم ، جال کے پھندے .

فِترہ

وقفہ، توقف

فَتْرات

فترت کی جمع ، کمزور ، سست ؛ دو پیغمبروں کی آمد کے درمیان کے زمانے .

فَتا

جوان آدمی، جوان مرد

فِراق

جدائی، ہجر، علیحدگی، فرقت

فِتْنَہ

آشوب، بلا، شر، سختی

فَراز

اونچا، بلند

فِقْرَہ

عبارت کا ٹکڑا، کلام، جملے کا کوئی حصّہ، جملہ

فَرَار

بھاگ جانے کا عمل، بھاگ نکلنا، بھاگ جانا، غائب ہونا

فَتْوا

فِتْوا

فتنہ ، فساد.

فِطْرَہ

مقررہ شرعی مقدار کے مطابق اناج یا اس کی قیمت کے برابر رقم، جو عیدالفطر کی نماز سے قبل بطور صدقہ دی جاتی ہے، صدقۂ فطر

فُقَرا

غربا، مساکین

فَرَع

اونٹ یا بکری کا بچہ جسے ایّام جاہلیت میں اہلِ عرب بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْراک کے معانیدیکھیے

فِتْراک

fitraak•फ़ितराक

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فِتْراک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمڑے کے تسمے جو زین کے عقب میں دائیں بائیں جانب شکار یا سامان باندھنے کے واسطے لگے ہوتے ہیں، شکار بند

شعر

Urdu meaning of fitraak

  • Roman
  • Urdu

  • cham.De ke tasme jo ziin ke aqab me.n daa.e.n baa.e.n jaanib shikaar ya saamaan baandhne ke vaaste lage hote hain, shikaar band

English meaning of fitraak

Noun, Masculine

  • saddle straps, cords fixed to a saddle for hanging game to

फ़ितराक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह डोरी जो घोड़े की ज़ीन में दोनों ओर शिकार या दूसरी चीज़ बाँधने के लिए लगाते हैं, शिकार बंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِتْراک)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِتْراک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone