تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہْتا" کے متعقلہ نتائج

سَہْتا

(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں.

سَہْتا سَہْتا

نیم گرم ، ایسا نیم گرم پانی جو قابلِ برداشت ہو ، گنگنا.

سَہْتا پانی

(حمامی) نیم گرم پانی معتدل گرم پانی جونہانے کے لیے قابلِ برداشت ہو .

سَہْتا سَہے اَن سَہْتا چھاتی دَہے

برداشت ہو سکے وہ برداشت کیا جاتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہو وہ دل توڑ دیتا ہے.

سَہْتا سَہے نَہ سَہْتا چھاتی دَہے

برداشت ہو سکے وہ برداشت کیا جاتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہو وہ دل توڑ دیتا ہے.

سَہْتا سَہے ، اَنْ سَہْتا چھاتی پَتَّھر دَہے

رک : سہتا سہے ان سہتا چھاتی دہے .

رَہْتا سَہْتا

رہا سہا، باقی بچا ہوا

آدْمی پَر جَیْسی پَڑْتی ہے وَیْسا سَہْتا ہے

فارسی کے مشہور مصور : برسر فرزند آدم ہر چہ آید بگزرد (رک) ، کا ترجمہ ، اردو میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہْتا کے معانیدیکھیے

سَہْتا

sahtaaसहता

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: قواعد زراعت قواعد

سَہْتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قواعد) حالتِ مفعولی.
  • (زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں.

صفت

  • سہنے کے لائق ، قابلِ برداشت .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sahtaa

Noun, Feminine

  • Agriculture: a span long and half and quarter span height wood has been lay on the edge of the spinning wheel its called 'Sahta'

Adjective

  • tolerable

सहता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कृषि: चरखे के किनारे पर एक लकड़ी सवा बित्ते की लंबी और पौन बित्ते की ऊँची गाड़ी जाती है उसको सहता कहते हैं

विशेषण

  • सहने के लायक़, सहनीय

سَہْتا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words